میری آجکی روٹین
والا ہے
حضرت محمد صلی الله عليه والا وسلم کافرمان ہے ماں کی خدمت کو پکڑو کیونکہ جنت ماں کے قدموں میں ہے ماں جنت کی کنجی ہےباپ جنت کادروازہ ہے
اسلام علیکم
جی کیا حال ہے آپ سب کا میں امیدکرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گےاورمجھے آج سٹیمٹ پر پوسٹ کر کے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہےاور سٹیم بھی تو ہماری فیملی کی طرح ہے
اور اپنے دن کی روٹین لکھنابہت اچھا لگتا ہے
میری آج کی صبح
ہلکے ہلکے شبنم کے قطرے گلاب کے پودے کے پتوں پر صبح صبح مجھے بہت پیارے لگے تومیں نے اس کی فوٹو گرافی بھی کی
تو میری بیٹی کی طبیعت خراب تھی اس کی آنکھو ں
کا تھوڑا مسلہ تھا تو جسکی وجہ سے میں بیچ میں پوسٹ نہیں کر سکی اور میں ہاسپٹل میں تھی اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہر کسی کوصحت اور تندرستی والی اولاد عطا کرے امیناور سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندہ اور پھر روٹی بناتی ہوں اور میرے بیٹے کو بہت جلدی بھوک لگ جاتی ہے اور پھر ان کو میں چوری بناکر دیتی ہوں تاکہ وہ بار بار دودھ نہ پیں اور پھر ان کا پیٹ روٹی سے ہی بھر جاتا ہے
اور روٹی کھانے
کے بعد وہ دونوں بہن بھائ سو جاتےہیں اور پھر میں بھی تھوڑا سا آرام کرتی ہوں اور پھر گھنٹہ بعد میری چھوٹی بیٹی اٹھ جاتی ہے میں بھی پھر اٹھ جاتی ہوں اور اپنی بیٹی کے ساتھ تھوڑا سا کھیلتی ہوں اور پھر گھر والوں کیلیۓ چاۓ بناتی ہوں اور سب کو دیتی ہوں
یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور ک