The draity date 16_9_21

in #this3 years ago

Hello friends. I hope all my statement friends will be well. And I am also well with your prayers. (Morning scene)
I got up for prayers at 4:30 in the morning as per my daily routine. First I prayed and then I recited the Holy Quran. * Working time
We went to the canal to see what had happened. When I came back home, I did some other work. Getting ready to go. Then my son and I went to the face at nine o'clock. Then we fell one by one. Then we prayed for his forgiveness. Sit down. The food is ready. The meat of the village was cooked. Then we put curry in the plates as required. We said add as much curry as we need so that the food is not wasted. The bicycle broke down. We said there was only a lack of it. We took the motorbike to be repaired. The motorbike had a puncture. The shopkeeper took the same amount of money. He said that insha'Allah, if Allah wills, it will be your door for a week. Then we finally reached the shop with Rady C. Where did the sun come from today that he finally gave us his money. Then my eldest son came home. My cousin's son also came with him. Then we ordered a bottle of Coca-Cola for him. Then we Arranged food for them. They said we go. We have some work to do. That's why we go. Don't cook for us. I will eat here. Then we gave them food. We talked to them for a while. Then they went home. Today's post ends here. I hope today's post is yours. Everyone must have liked it. Goodbye.
Screenshot_2021_0919_221135.jpg

Screenshot_2021_0918_092622.jpg

IMG_20210917_181756.jpg

Screenshot_2021_0918_124046.jpg
السلام علیکم دوستو ۔میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام سٹیمنٹ والے دوست خیریت سے ہوں گے ۔اور میں بھی آپ کی دعاؤں سے خیریت سے ہوں ۔💮صبح کا منظر 🌹
روزانہ کے معمول کی طرف میں صبح ساڑھے چار بجے نماز کے لئے اٹھا ۔سب سے پہلے نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی ۔ 🏵کام کا وقت 🌸
ہم نے جو مکای ہوئی تھی میں اسے دیکھنے نہر پر چلا گیا ۔گھر واپس آ کر پھر میں نے کوئی دوسرا کام کیا ۔پھر اعلان ہونے لگا ختم کے لیے کیوں کہ اختیار خیلوں کا آج چہلم تھا ۔پھر میں اور میرا بڑا بیٹا چہلم پر جانے کے لئے تیار ہونے لگے ۔پھر میں اور میرا بیٹا نو بجے چہرے پر چلے گئے ۔پھر ہم نے ایک ایک پارہ پڑا ۔پھر اس کی مغفرت کی دعا مانگی ۔پھر ان لوگوں نے جن کا چہلم تھا انہوں نے کہا کہ آپ ایک جگہ بیٹھ جائیں کھانا تیار ہے ۔گاؤں کا گوشت بنا ہوا تھا ۔پھر ہم نے حسب ضرورت پلیٹوں میں سالن ڈالا ۔ہم نے کہا اتنا سالن ڈالیں جتنا ہمیں ضرورت ہے تاکہ کھانا ضائع نہ ہو ۔جب ہم واپس آرہے تھے گھر تو راستے میں ہمارا موٹر سائیکل خراب ہوگیا ۔ہم نے کہا بس صرف اسی کی کمی تھی ۔ہم پے موٹر سائیکل کو ٹھیک کروانے لے گئے ۔موٹر سائیکل پنکچر تھی ۔دوکان والے نے اسی روپیہ لے لئے ۔پھر موٹر سائیکل ٹھیک کروا کے ہم فرنیچر والی دکان پر چلے گئے کہ آپ نے ہمارا دروازہ بنانا تھا کب تک بنائیں گے ۔اس نے کہا تھا کہ انشاء اللہ جب اگر اللہ نے چاہا تو ایک ہفتے تک آپ کا دروازہ بن جائے گا ۔پھر ہم آخر کا رڈی سی والی دکان پر پہنچ گئے ۔پتا نہیں آج سورج کہاں سے نکلا تھا کہ آخر کار اس نے ہمیں اپنے پیسے دے دیے۔پھر میرا بڑا سالہ گھر آگیا ۔اس کے ساتھ میرے کزن کا بیٹا بھی آیا تھا ۔پھر ہم نے ان کے لیے کوکوکولا والی بوتل منگوائی ۔پھر ہم نے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا ۔انہوں نے کہا ہم جاتے ہیں ہمیں کوئی موچھ میں کام ہے۔اسی لئے ہم چلتے ہیں ہمارے لئے کھانا نہ بنائیں ۔پھر تھوڑی دیر بعد میرا سالہ آگیا ہمارے گھر واپس کے آپ لوگوں نے کھانا بنایا ہے میں یہیں پر کھانا کھا کے جاؤں گا ۔پھر ہم نے انہیں کھانا دیا ۔تھوڑی دیر ہم نے ان کے ساتھ گفتگو کی ۔پھر وہ گھر چلے گئے ۔آج کی پوسٹ میری یہی پر ختم ہوتی ہے ۔میں امید کرتا ہوں کہ آج کی پوسٹ آپ سب کو پسند آئی ہوگی ۔خدا حافظ ۔