The dairy game

in #better4 years ago

Hello brothers, I am new to my statement. There are four provinces in my country. I belong to Punjab province. There are many districts of Punjab. Its districts belong to Mianwali district. I have many poets from Mianwali district. I live in Deliwali city. My name is Mohammad Nasir. My father's name is Saleh Mohammad. I went to primary school for 5 years. After that I went to matric government high school. He started doing it and one of my brothers also works as a laborer. He is having a hard time living at home and his friends showed me the way to the stipend and I have also read the q
uran. Many children read the Qur'an. I studied the Qur'an with him and my brother works in the fields. I also go with him sometimes. When I come home from the fields, I come home and feed the animals. They have to be fed. After feeding, they have to be watered for a while. Then there is something wrong. The house is moved so I get up in the afternoon then I rest for a while and wait for the food so the food is ready and I go to another room to eat because my room is separate. After that I rest for a while and then go for a chat with my friends

My favorite sport is cricket i love cricket very much i go far to play cricket after finishing cricket when i come home i have a lot of pigeon sails then i take care of pigeons I spend a lot of time with them. I enjoy spending time with pigeons. Raising pigeons and taking care of them is a very difficult task. After taking care of them, I water the pigeons. I come home from there after finishing, then I tie my animals in their place, then I go to watch a movie on TV, after watching TV, then I fall asleep again, that's all my short There is a story that I had to tell you. May Allah make you feel good. May Allah keep you safe and sound. Amen.
السلام علیکم بھائیوں میں سٹیمنٹ پر میں نیا ہوں میرے ملک میں چار صوبے ہیں میں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں پنجاب کے کئی اضلاع ہیں اس کے اضلاع ضلع میانوالی سے تعلق رکھتا ہوں ضلع میانوالی سے میں کئی شاعر ہیں میں ضلع میانوالی سے آگے تیرا کلومیٹر دلیوالی شہر میں رہتا ہوں میرا نام محمد ناصر ہے میرے والد کا نام صالح محمد ہے اور میں نے 5 تک تعلیم پرائمری سکول لی اس کے بعد میں نے میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول سیکی اس کے بعد میں کی جوب کی اپلائی کی پھر میں تنگ آکر مزدوری کرنے لگا اور میرا ایک بھائی بھی مزدوری کرتا ہے مشکل سے گھر کا گزارا ہو رہا ہے اور مجھے اپنے دوستوں نے سٹیمنٹ کا راستہ دکھایا اور میں نے قرآن مجید بھی پڑھا ہے یہ ایک اچھی تعلیم ہے ہمارے گھر کے پاس ہی ایک مسجد ہے جس میں کئی بچے قرآن پڑھنے ہیں میں نے بھی وہی اسے قرآن کی تعلیم حاصل کی اور میرا بھائی کھیتوں میں کام کرتا ہے اور میں بھی کبھی کبھی اس کے ساتھ جاتا ہوں جب میں کھیتوں سے فارغ ہو کر گھر آتا ہوں تو گھر آ کر جانوروں کو چارہ ڈالنا پڑتا ہے چارہ ڈالنے کے بعد کچھ دیر بعد انہیں پانی پلانا پڑتا ہے پھر کچھ غلط تو نہیں ایک جگہ سے دوسری ج گہ منتقل کیا جاتا ہے اتنے میں دوپہر ہو جاتے ہیں پھر میں کچھ دیر آرام کرتا ہوں اور کھانے کا انتظار کرتا ہوں اتنے میں کھانا تیار ہو جاتا ہے اور میں کھانا کھانے کے لئے دوسرے کمرے میں چلا جاتا ہوں کیوں کہ میرا کمرہ الگ ہے کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کرتا ہوں اور پھر اپنے دوستوں سے گپ شپ کے لیے چلا جاتا ہوں

میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے کرکٹ سے مجھے بہت محبت ہے کرکٹ کھیلنے کے لئے میں دور دور تک چلا جاتا ہوں کرکٹ فارغ ہو کر جب میں گھر آتا ہوں تو میں نے بہت سارے کبوتر پال رکھے ہیں پھر میں کبوتروں کی دیکھ بھال میں لگ جاتا ہوں ان کے ساتھ کافی وقت گزارتا ہوں مجھے کبوتروں کے ساتھ وقت گزارا بہت اچھا لگتا ہے کبوتر پالنا اور ان کی دیکھ بھال کرنا بہت مشکل کام ہے دیکھ بھال کرنے کے بعد کبوتروں کو پانی ڈالتا ہوں پھر میں اپنے جانوروں کو چرانے کے لیے باہر لے جاتا ہوں وہاں سے فارغ ہوکر گھر آ جاتا ہوں پھر میں اپنے جانوروں کو ان کی جگہ پر باندھ دیتا ہوں پھر میں ٹی وی پر فلم دیکھنے کے لئے چلا جاتا ہوں ٹی وی دیکھنے کے بعد پھر میں پھر میں سو جاتا ہوں بس یہی میری مختصر سی کہانی ہے جو آپ کو بتانا تھی اللہ کرے آپ کو اچھی لگے دعا ہے کہ اللہ
تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
IMG_20210613_173528_944.jpg]()
![IMG_20210608_170836988.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVD3QGg5ZEBRdv9NJ1kUf921ND9V5XG15udraaguyXaLP/IMG_20210608_1708369

Sort:  
Loading...

ماشاءاللہ گڈ برادر ویلکم