کرپٹو ٹریڈنگ کی 3 اقسام

in #cryptocurrency8 years ago

 کرپٹو ٹریڈنگ کی 3 اقسام

{1}مختصر مدتی ٹریڈنگ {2} یومیہ ٹریڈنگ {3}طویل مدتی ٹریڈنگ

{1} یومیہ ٹریڈنگ کیا ہے؟

طریقہ کار:
یہ کافی خَطرے سے بھَرپُور ٹریڈنگ ہے لیکن اتنا ہی اس میں منافع بھی ہے، مارکیٹ اور اس کے گردونواح پر آپ کی کافی گہری نظر ہونا چاہیے،فیصلہ لینے میں کافی جلدی بازی کرنا پڑتی ہے اور شام سے پہلے پہلے آپ کو مارکیٹ سے منافع کیساتھ نکلنا پڑتا ہے، اس میں سرمایہ کاری کی سطح کم ازکم اعلی ہونی چاہیے یعنی 1 یا اس سے اوپر بی ٹی سی {میرے تجربہ کیمطابق} طریقہ کار یہ ہیکہ ایسا کوائن خریدا جائے جس کے بارے میں آپ کواہم مصدقہ اور باوثوق ذرائع سےاس کوائن پر اس دن کیمطابق سرمایہ کاری کا پتہ ہونا چاہیے، بس پھر آپ اپنا جادو دکھائیں، اس قسم کی ٹریڈنگ میں داخل ہونے سے پہلے آپ کو وقت، حجم اور اتار چڑھاؤ پر مبنی چارٹس اور "رینج بار" دیکھنا پڑتا ہے یہ چارٹس آپ کو فیصلہ لینے میں کافی مدد کرتے ہیں، اور مارکیٹ میں پھنس جانے کی صورت میں نکلنے کے اسباب مہیا کرتے ہیںاس کو یومیہ ٹریڈنگ کہتے ہیں......

یہ جلد باز افراد کے لیے موزوں ہے
پیشہ ور اس سے کافی فائدہ اٹھا سکتے ہیں
                                                           

والسلام

محمد عثمان غنی

Sort:  

Congratulations @usmanghani! You received a personal award!

Happy Birthday! - You are on the Steem blockchain for 2 years!

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!