Klml hai g jn
ضلعی انتظامیہ موٹر سائیکل سواروں کے ھیلمنٹ کے پیچھے پڑی ھوئی ھے میانوالی کالاباغ روڈ سمیت مختلف سڑکوں پر اور گلن خیل کی سڑک پر یہ چلتی پھرتی خوفناک اموات سرعام دن رات بھاگ دوڑ رھی ھیں گذشتہ روز میانوالی تلہ گنگ روڈ پر ایسے ھی حادثے میں جب ایک رکشہ بھوسے کے اوور لوڈ ٹرک سے جا ٹکرایا جسکے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ھو گئے اور آج پھر میانوالی کالاباغ روڈ پر روکھڑی کے قریب ایسے ھی بھوسے کے اوور لوڈ ٹرک سے ٹکرانے کے باعث موٹر سائکل سوار نوجوان اور ایک خاتون شدید زخمی ھو گئے جنہیں فی الفور ڈی ایچ کیو میانوالی منتقل کیا گیا دونوں کی حالت ابھی تک نازک بیان کی جاتی ھے .......
یہ ٹرک جیاز چوک سے روزانہ دھڑا دھڑ گذر رھے ھیں لیکن ضلعی انتظامیہ کے ناک کے نیچے اس ھونے والے جرم کو کوئی پوچھنے والا نہیں جب شور مچتا ھے تو چند ٹرکوں ٹرالزر اور ٹریکٹرز ٹرالیوں کو فی کس صرف 200 روپے جرمانہ کر کے ختم کر دیا جاتا ھے یا پھر اوور لوڈ ٹرک پر معمولی سا ترپال ڈال کر شہریوں کو بے وقوف بنایا جاتا ھے ابھی کسی روز ایسے اوور لوڈ بھاری پتھر ٹرکوں سے کوئی پتھر گر