Cricket Lawyer MCC rejects proposal for four-day Test match
ENG::
Cricket Lawyer MCC rejects proposal for four-day Test match
Cricket Laws guard Marylebone Cricket Club (MCC) rejected the 4-day test match proposal by the International Cricket Council (ICC), saying that senior style should continue to play in 5-day format.
According to details, the ICC has proposed a four-day test mandatory in the next two starts from 2023 and in this regard the cricket committee will review, but current and former cricketers from around the world will be in senior format. Have been opposed to shortening the match and now the acting MCC club has rejected the proposal completely.
"We have taken notice of the recent debate about the future of Test cricket and we are also aware of the ICC's desire to include four-day matches instead of the current 5 in the Test Championship," the statement said. Recently, the MCC Cricket Committee and the World Cricket Committee also reviewed this issue and although they have shown some of the benefits of the 4-day test, both committees are convinced that the Test Cricket is in the current 5-day format. Should proceed
URDU::
کرکٹ قوانین کی سرپرست ایم سی سی نے چار روزہ ٹیسٹ میچ کی تجویز مسترد کردی
کرکٹ قوانین کے سرپرست میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے 4 روزہ ٹیسٹ میچ کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر طرز کو 5 روزہ فارمیٹ میں ہی کھیلتے رہنا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے 2023ئ سے شروع ہونے والے اگلے دوارنئے میں 4 روزہ ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس حوالے سے مارچ میں کرکٹ کمیٹی جائزہ لے گی تاہم دنیا بھر کے موجودہ اور سابق کرکٹرز سینئر فارمیٹ کے میچ کو مختصر کرنے کی مخالفت کرچکے ہیں اور اب کرکٹ قوانین کے سرپرست کلب ایم سی سی نے بھی اس تجویز کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیاکہ ہم نے ٹیسٹ
کے مستقبل کے حوالے سے حالیہ کچھ عرصے میں جاری بحث کا نوٹس لیا ہے اور ہم آئی سی سی کی 2023ئ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں موجودہ 5 کے بجائے 4 روزہ میچ شامل کرنے کی خواہش سے بھی آگاہ ہیں، حال ہی میں ایم سی سی
کمیٹی اورورلڈ
کمیٹی نے بھی اس ایشو کا جائزہ لیا اور اگرچہ انہیں 4 روزہ ٹیسٹ کے کچھ فوائد بھی دکھائی دئیے مگر دونوں کمیٹیز اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ ٹیسٹ
کو موجودہ 5 روزہ فارمیٹ میں ہی آگے بڑھنا چاہیے
Followed me for sports and games updates
@nomi422
Shared On DLIKE