Telling your friends about flowers

in #flowers4 years ago

اسلام و علیکم دوستو امید ہے کے آپ سب تھیک ہوں گے ۔ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
میں اپنے دوستوں کو وہی پھولوں والی کہانی سنا رہا ہوں جو کے میں نے پچھلی پوسٹ میں بتائی تھی اب میں آپ کو دوبارو بتاتا چلوں۔
...
جیسا کے میں نے آپ کو پچھلی پوسٹ میں بھی بتایا تھا کے مجھے فوٹوگرافی کا بہت شوق ہے اسی لیے میں جہاں بھی جاتا ہوں کوشش کرتا ہوں کے اچھی سے اچھی فوٹو بناؤں اور ویسے بھی آج کل بہار کا موسم ہے اور ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہے آج میں نے ایک جگہ بہت سارے بھول دیکھے جو کے بہت ہی خوبصورت لگ رہے تھے ہر انسان کی زندگی میں کوئی دلچسب کہانی ہوتی ہے اور وہ کسی نہ کسی شے سے جڑی ہوتی ہے جیسے یہ پھول دیکھ کر مجھے میرے سکول کی یاد آ گئی ۔ اسطرح کے پھول ہمارے سکول میں بہت ہوتے تھے۔
اور بہت خوبصورت ہوتے تھے یہ ہمارے چاروں طرف لگے ہوتے تھے
Hello friends, I hope you are all well. May Allah keep you all in His memory and faith I am telling my friends the same flowery story that I told in the previous post. Now let me tell you again.
As I told you in the previous post I love photography so I try to take the best photos wherever I go and anyway nowadays it is spring and there is greenery everywhere. Today I saw a lot of mistakes in a place that looked so beautiful. Every human being has an interesting story in his life and it is connected to something like seeing this flower reminded me of my school. There were many such flowers in our school. And they were so beautiful they were all around us
Cc
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator03
@steemcurator04
Regard:
@zohaibahamad
Capture.PNG

Steem Future Subscribe Now
#photography#steemexclusive#steemit#steemfuture#pakistan
Screenshot_2021-03-29-00-54-28-1-1.png