Betterlife @amjidabbaskhan The diary Game Date 07-06-2021

in Urdu Community4 years ago

B612_20210502_155846_517.jpg
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے سلام اللہ آپ کو عزت اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
دوستو میری آج کی ڈائری حق سچ کے لوگوں کے لیے ہے ۔ جنہوں نے حق کا نعرہ لگا کہ دنیا کی سپر پاور کا منہ توڑ دیا
دوستو میری مراد افغانستان مجاہدین ہیں ، جن کو لوگ افغانی طالبان بھی کہتے ہیں اور نہ جانے زمانے میں کن کن ناموں سے بد نام ہے ۔ حالانکہ یہ لوگ کامل ایمان رکھنے والے ہیں ۔ 21 سال کے لمبے عرصے میں یہ دنیا کی سپر پاور کے ساتھ لڑتے رہے اور خود جام شہادت نوش کرتے رہے اور کافروں کو جہنم واصل کرتے رہے ۔ مگر افسوس کہ آج کل کی نوجوان نسل کے ہیرو وہ کافر لوگ ہیں اور ان جیسے مجاہدین کو لوگ بری نظر سے دیکھتے ہیں ۔ ہالاناکہ برطانیہ کی ایک صحافی جو کہ طالبان کے خلاف لکھنے افغانستان گئی تھی جب اس کی ملاقات افغان مجاہدین سے ہوئی تو ملاقات کے ختم ہونے کے بعد اس نے اسلام قبول کر لیا ۔ اس نے اپنی کتاب میں لکھا کہ میں افغان مجاہدین سے اس قدر متاثر ہوئی ہوں کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں جتنی دیر ان کے سامنے بیٹھی رہی ان لوگوں نے میری طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا ۔ یہ ہم مسلمانوں کے لیے کتنے فخر کی بات ہے کہ پوری دنیا میں مجاہدین کی وجہ سے اسلام کا بول بالا ہوا ۔ دوستوں آج سے 21 سال پہلے طالبان کے سربراہ ملا عمر نے خواب دیکھا تھا ۔ ملا عمر کو خواب میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی اور آپ نے ملا عمر سے فرمایا کہ بالاخر فتح تمہاری ہی ہوگی ۔ دوستوں اس خواب کی وجہ سے مجاہدین 21 سال دنیا کی سپر پاور کے ساتھ لڑتے رہے اور بل آخر خدا نے ان کو فتح سے ہمکنار کیا ۔ مجاہدین اسلام نے امریکہ کا منہ توڑ دیا اور آج وہ بے شرموں کی طرح سر جھکائے ہوئے افغانستان سے نکل رہے ہیں ۔ دوستو مجاہدین کے پاس کوئی ٹیکنالوجی نہیں ہے نہ ان کے پاس پیسہ ہے لیکن ان کے پاس ایمان کی قوت تھی جس وجہ سے انہوں نے اتنے بڑے معرکے کو فتح کرلیا ۔ دوستو ایک مومن کی سب سے بڑی قوت ایمان کی قوت ہی ہوتی ہے ۔ لیکن افسوس کہ آج کل ہم نے ایمان کی طاقت کو پس پشت ڈال کر پیسہ اور ٹیکنالوجی کو قوت سمجھ لیا ہے ۔ دوستو ہمارے ہیرو ایسے مجاہدین اسلام ہونے چاهیں نہ کہ کافر لوگ ۔ ہمیں اپنا رول ماڈل ایسے ہی مجاہدین اسلام کو سمجھنا چاہیے ۔ دوستو افغانستان کے مجاہدین جہاں کہیں بھی مذاکرات پر گئے ہیں تو انہوں نے اسلامی لباس اور اپنی عبادات کو ترک نہیں کیا ، امریکہ کے ساتھ حالیہ ایک ملاقات میں ایک بات سامنے آئی کہ دوران ملاقات اذان ہوئی تو افغانستان مجاہدین نے میٹنگ کینسل کردیا اور امریکی سفارت کاروں سے کہا کہ پہلے نماز پڑھ کر آتے ہیں اس کے بعد بقیہ ملاقات ہوگی ۔ دوستوں مجاہدین کی فتح کا راز بھی یہی ہے کہ ان کے ساتھ خدا ہے اور یہ لوگ خدا کی راہ پر ہیں ۔ دوست وہ علی افغانستان مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے جتنے بھی افغانی بھائی ہیں جنہوں نے حال میں افغانی حکومت یا امریکہ کا ساتھ دیا ہے ہم ان کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں ۔ ایسے سب لوگ اپنے گذشتہ گناہوں سے توبہ کر لیں اور اپنے گناہوں کی رب سے معافی مانگے تو ہم ان سب لوگوں کو معاف کر دیں گے ۔ مجاہدین نے تمام شہریوں اور حکومت میں موجود عہدیداروں کے لیے کھلی معافی کا اعلان کیااور ایک بار پھر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو دھرایا جیسا کہ غزوہ بدر میں آقا کا پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام کفار کے لیے کھلی معافی کا اعلان کیا تھا ۔ دوستوں مجاہدین اسلام کی افغانستان میں حکومت کے آنے کے بعد تمام اسلامی ممالک کو بہت زیادہ تقویت ملے گی ۔ کیونکہ جہاں کہیں بھی کسی مسلمان پر ظلم ہو گا تو یہ لوگ اٹھ کھڑے ہوں گے ۔ یہ لوگ امت کے مجاہد ہیں اور کفار ان کے نام سے تھرتھراتے ہیں ۔ اللہ پاک ان کو مزید ایمان کامل عطا فرمائے اور اللہ ان کی ہیبت یونہی سلامت رکھے ۔ سلام ہو مجاہدین افغانستان پر سلام ہو مجاہدین امت پر۔

images - 2021-06-07T224623.173.jpeg
Source

images - 2021-06-07T224928.141.jpeg
Source

images - 2021-06-07T225205.966.jpeg

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Dear brother @amjidabbadkhan ap ki aj ki post bhot intrasting or dill ko hilla Dany wali hy

 4 years ago 

بھائی حبیب خان بہت شکریہ محسن خان بہت شکریہ اور ارباز خان آپ کا بھی بہت شکریہ

 4 years ago 

ماشاءالللہ بھاٸ اپکی پوسٹ پڑھ کر دل خوش ہو گیا بیشک الللہ سچے مجھاہدین کے ساتھ ھے

 4 years ago 

بھائی جان بالکل آپ نے جو باتیں لکھی ہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں اور سب سے یہ اپیل ہے کہ سب لوگوں کو ان باتوں پر غور کرنا چاہیے اور کچھ سیکھنا چاہیے خدا سب مسلمانوں کو آپس میں اتفاق دے آمین