Betterlife @arbazkhaniazi The diary Game Date 31-05-2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اللہ کی حفظ و امان میں ہوں گے آج صبح کا آغاز میں نے آل رسول پر درود پڑ کر کیا اس کے بعد میں نے نماز کی تیاری کی اور اور میں نے وضو کر کے گھر پر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے آج میانوالی شہر جانا تھا میں نے جلدی سے گھر کے کام کاج کئے اور میں میانوالی کے لئے روانہ ہوگیا دوستو میں نے میانوالی سے کچھ ضروری سامان لینا تھا میں نے وہ سامان لیا اور سامان لینے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو بہت زیادہ گرمی ہو چکی تھی اس کے بعد میں ایک دکان پر چلا گیا وہاں پر میں نے دو گلاس جوس کے پیے اور گھر آ کر میں نے کچھ فوٹوگرافی کی جو میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
Hello friends, how are you all? I hope you all will be fine and in the memory of Allah. I started this morning by saying Durood to the family of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). I performed ablution and prayed at home. After praying, I had breakfast and after having breakfast, I had to go to Mianwali today. I hurriedly did the housework and I left for Mianwali. My friends, I went to Mianwali. I had to give some essentials from. I took the goods and after taking the goods I came back to my house. When I came back home it was very hot. Then I went to the same shop and there I got two glasses of juice. After drinking and coming home, I did some photography that I want to show you
this post is selected for community fund support program , thank you very much for taking interest in this project week 1 .. voted