پیٹھے کا حلوہ، آج کی ڈائری ،2 جون 2023

in Urdu Community2 years ago

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ "
عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔
وہ جواللہ کے بندوں کے لئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔
وہ جو اُس کے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا ۔
وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے ۔
وہ بھی عبد ہے ۔ اُس کی عبادات کا بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔
*آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن
کیسے ہیں امید ہے میرے سارے دوست تھیک ہوں گے. آج ہم نے پیٹھے کا حلوا بنانا تھا.
IMG_20230625_172929.jpg
بھابھی نے سب سے پہلے پیٹھا اٹھایا اور اسے کاٹنا شروع کیا میں نے بھی اس کی ہیلپ کی. سب سے پہلے پیٹھے کو لمبائی کے رخ کاٹا پھر چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹا.
IMG_20230627_073310.JPG
میں نے بڑا سا برتن دھویا اس کو پانی سے بھرا اور آگ جلائی پھر آگ پر رکھ دیا. بھابھی نے پیٹھے کے حصے برتن میں ڈالے اور اسے گلنے کے لئے رکھ دیا.
IMG_20230627_073335.JPG
جب گل گیا تو چولہے سے اتار لیا اور ایک اور برتن میں چینی کا شیرا بنایا. جب شیرا بن گیا تو اس میں ابالا ہوا پیٹھا ڈال دیا. پندرہ منٹ بھونا اور دودھ ڈال دیا پھر پکنے کیلئے رکھ دیا. اس طرح ہمارا پیٹھےکا حلوہ تیار ہوا.
IMG_20230627_073412.JPG
میں نے برتن لگائے اور بھابھی نے سب کو ڈال کے دیا بہت مزے کا بنا تھا. سب نے تعریف کی.پوسٹ کو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا.
اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

respected aysha you prepared very delicious halwa and getting water to my mouth,

stay active, and keep continue your quality of work

thank you so much for coming back after two month

 2 years ago 

Thank you so much sir
papers ho rhy thy busy thi ab inshallah roz post likhny ki koshish kroun gi

 2 years ago 

😭

es una comida diferente, la vi por primera vez, pero en mi tierra, mi abuela la prepara de otra manera. entonces tu método se ve diferente,

 2 years ago 

Thank u

ap nay pantha tu bhut laziz banya hai aur ab tu pantha ka din hain ,mry abu la kry aya thay lakin vo andar say khrab nikla tha,

 2 years ago 

Thank u

 2 years ago 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community