جمعہ کا دن ،سکول ایکٹیوٹی ،27 اکتوبر 2023
*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
کیسے ہیں سب دوست امید ہے سب تھیک ہوں گے.
آج کی صبح
آج جمعہ کا دن تھا میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا اور صبح کی نماز ادا کی. پھر قرآن پاک کی تلاوت کی. میں نے سکول جانا تھا میں نے کپڑے استری کیے اور جلدی سے تیار ہو کر کچن میں آ گئی.
امی نے ناشتہ بنا کر دیا میں نے ناشتہ کیا اور گھر والوں کو خدا حافظ کہتی ہوئی سکول کی طرف چل پڑی سکول پہنچی تو بچے اسمبلی کیلئے جمع ہو رہے تھےمیں نے حاضری لگائی اور باہر گراؤنڈ میں آ گئی
بچوں نے اسمبلی کیلئے لائنز بنائی اور اسمبلی شروع کی گئی. پھر بچے کلاس میں آ گئے میں نے حاضری لگائی .آج جمعہ تھا تو سکول میں بچوں کو ایکٹیوٹی کروانی تھی.
آج پھولوں کی صفائی کی اور ان کو پانی دیا. دو پودوں کو نکال دیا جو سڑ چکے تھے. اب 11:30 بج چکے تھے بچوں کو بھوک لگی.
ان کو بریک دی اور ہم سب ٹیچرز بھی سٹاف روم میں آ گئے. ہم نے لنچ کیا تو 11:45
بج چکے تھے سکول کی چھٹی ہوئی اور ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے
میری ڈائری کیسی لگی. کمنٹس اور لائیک ضرور کیجئے گا.
اللہ حافظ
ap nay bhut achi dairy lakhi hai aur ap ka din acha guzra , dua ma yad
Thank you sir...... Aur hmesha dua🤲