شادی شاپنگ،شادی فنکشن 10 جولائی 2023
*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ "
عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔
وہ جواللہ کے بندوں کے لئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔
وہ جو اُس کے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا ۔
وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے ۔
وہ بھی عبد ہے ۔ اُس کی عبادات کا بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔
*آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن
کیسے ہیں امید ہے میرے سارے دوست تھیک ہوں گے.
آج میں نے گھر والوں کے ساتھ شاپنگ پر جانا تھا کیونکہ میرے کزن کی شادی ہے
.
آج کی صبح
میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی اور پھر ناشتے کیلئے آگئی. ناشتے سے فارغ ہونے کے بعد ہم نے کام کیے پھر تیار ہوئی اور شاپنگ کیلئے چل پڑی.
ہم بازار پہنچ چکے تھے وہاں سے میں نے دو خوبصورت شرٹ خریدی.
بھابھی نے اپنے لیے اور بچوں کیلئے سامان خریدا اور جوتوں کی دوکان کی طرف آگئی.
وہاں سے جوتے پسند کئے اور بل ادا کیا اور گھر کی طرف چل پڑی.
سیکنڈ ٹائم
سیکنڈ ٹائم ہمیں شادی پر جانا تھا گھر کے کاموں سے فارغ ہو کر ہم تیار ہوئے اور شادی کےلئے تیار ہوئے.وہاں پہنچے انہوں نے ہمارا اچھے طریقے سے استقبال کیا. ہمیں نے فنکشن انجوائے کیا پھر ہمیں کھانا کھلایا گیا.
ہم نے بہت انجوائے کیا پھر رات آٹھ بجے کے قریب ہم گھر واپس آ گئے.
میری پوسٹ آپ کو پسند آئے تو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا
اللہ حافظ
ماشااللہ خوب شاپنگ اور شادی انجوئے کرنا مبارک۔ خوش رہیں۔
Thank you
لباس کی تصاویر خوبصورت ہیں