the diary game beautiful day story 21 march 2023

in Urdu Community2 years ago

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ "
عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔
وہ جواللہ کے بندوں کے لئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔
وہ جو اُس کے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا ۔
وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے ۔
وہ بھی عبد ہے ۔ اُس کی عبادات کا بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔
*آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن
آج میں نے بھتیجوں کیلئے میٹھی روٹی اور ساتھ میں چائے بنائی تھی. میں نے سب سے پہلے پانی میں گڑ اور گھی کو گھولا اور جب گڑ اچھی طرح مکس ہو گیا تو نے آتا اسی شربت میں گوندھ لیا.
IMG_20230322_095507.JPG
آٹا تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیا اب میں نے دو پیڑے بنا دیے اور ایک ایک کر کے بنا لیے.
IMG_20230322_095526.JPG
IMG_20230322_095516.JPG

اب بجلی والے چولہے پر چائے بنائی کیونکہ میٹھی روٹی ہمیشہ چائے کے ساتھ مزا کرتی ہے دیگچی میں دودھ ڈالا اور اس میں حسبِ ضرورت چیزیں ڈال دی اور جب چائے تیار ہوئی تو پیالوں میں ڈال دی.
IMG_20230322_095446.JPG
اور ہم سب نے مل کر کھایا بہت مزا آیا.
مجھے یقین ہے
IMG-20230304-WA0117.jpg
آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اگر اچھی لگے تو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. کل نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی
اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

Wah ye to bhot mze ka lg rha h .khany m to r mze ka ho ga

 2 years ago 

G sir bahot mzy k thy.... Thank you

 2 years ago 

Hum bhe asy he bnaty Hain bhot mazy ka banta hay zeera dalny say as yah our mazy ka bnta hay