Betterlife @faisalniazi The diary Game -13-06-2021

in Urdu Community3 years ago

1623579806543.jpg
میری طرف سے تمام بھائیوں کو اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں تو حال حوال جانے کے بعد اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں آج کی میری ڈائری کچھ اس طرح سے ہے کہ میں روزانہ معمول کے مطابق چار بجکر 45 منٹ پر اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرکے میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز پڑھنے کے بعد میں کوئی دیر کے لیے چار پای پر لیٹ گیا بیس منٹ گزرنے کے بعد اتنے میں چائے تیار ہو گئی اور میں نے ایک کپ چائے کا پیا ہے اور جب سورج کہ نکلنے کا ٹائم نزدیک آنے لگا تو۔ موسم بہت ہی پیارا اور خوبصورت تھا تو دیکھتے دیکھتے آسمان پر کالے بادل نظر آنے لگے اور ٹھنڈی ہوا چلنے لگی تو چائے پینے کی بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ہے اور ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر واک کرنے کے لئے چلا گیا اور آج میں نے خوب واک کی کیوں کے موسم انتہائی اچھا اور خوبصورت تھا تو میں نے تقریبا چالیس پینتالیس میںنٹ چہل قدمی کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس جب آیا اور جب میں نے آسمان کے اوپر دیکھا تو بادل برسنے والے تھے میں جلدی جلدی جب گھر پہنچے اور جو ہیں جب میں گھر پہنچا تو چھوٹی چھوٹی بوندا باندی ہونے لگی اور اچانک سے جب بارش تیز ہوئی تو اس وقت میں نے بارش کی موسم کو خوب انجوائے کیا اور کیونکہ بارش اتنی کافی نہیں ہو ی اور یکدم سے بارش ختم ہوگی تو دوستو ہمارے لائق میں بارش دیتے نہیں ہوئی لیکن موسم کافی ٹھنڈا ہوگیا اور بارش کے بعد کافی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی تو آج مجھے میرے دوست نے اپنے گھر دعوت کے لیے بلایا تھا تو پھر میں وہاں پر جانے کی تیاری کرنے لگا اور میں بہت ہی خوش تھا کیونکہ موسم بہت اچھا ہو چکا تھا تو میں نہانے چلا گیا اور نہا کر باہر آیا تو میں نے دوست کے گھر جانے کی تیاری کرنے لگا اور میں نے تقریبا 20 منٹ لگاے اور اس کے بعد پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا
اور میں وہاں پر جانے کے لئے تیار ہوگیا تو مجھے اپنے دوست کے گھر جاتے جاتے کچھ اتنا ٹائم نہیں لگا کیونکہ ان کا گھر میرے گھر
سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا تو میں بیس منٹ میں اپنے دوست کے گھر پہنچ گیا اور جب میں راستے میں جا رہا تھا تو میں نے کچھ تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو شیر کرنے جا رہا ہوں اور بہت ہی خوبصورت مناظر تھے کیونکہ اس وقت بھی موسم کافی ٹھنڈا تھا اور خوبصورت بھی تھا تو بہرحال آخرکار میں اپنے دوست کے گھر پہنچا اور وہاں پر میں کوئی دیر بیٹھنے کے بعد میں نے کھانا کھایا کھانے کے کھانے کے بعد میں نے وہاں پر خوب گپ شپ لگائیں اور میں وہاں پر تقریبا ڈیڑھ دو گھنٹے تک بیٹھا رہا ہے اور اس کے بعد پھر میں نے ان سے اجازت لی اور میں اپنے گھر واپس آنے کے لیے تیار ہو گیا اور جب میں گھر پہنچا تو دوپہر ہو چکی تھی آج کیوں کے دوپہر کوی خاص محسوس نہیں ہورہی تھی کیونکہ موسم اچھا ہونے کی وجہ سے تو میں نے گھر پہنچ کر پہلے گلاس پانی کاپیاں اور پانی پینے کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور پنکھے کے نیچے جا کر بیٹھ گیا اور کوئی دیر بیٹھنے کے بعد مجھے نیند آنے لگی اور میں سو گیا اور جب سو کر اٹھا اور میں نے باہر دیکھا تو اس وقت بھی آسمان پر بادل تھے اور دھوپ نہیں تھی سورج چھپا ہوا تھا تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ تمام لوگ ہنسی خوشی زندگی گذاریں اور خیر و عافیت سے رہیں
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ

IMG20210613091429.jpg

IMG20210613152112.jpg

IMG20210613091413.jpg

![IMG20210613152107.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG20210613152106.jpg

IMG20210613091417.jpg

![IMG20210613152052.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG20210613152119.jpg

IMG20210613152102.jpg

IMG20210613152052.jpg
On my behalf, I hope that all of you will be well and by the grace of God, I am also well, so now that I have received the news, I come to my diary. The diary is something like this: I got up at 4:45 am as per my daily routine and first I performed ablution, I performed ablution and offered Fajr prayers and after praying I lay down on all fours for a while. After a minute, the tea was ready and I drank a cup of tea and when the time for sunrise was approaching. The weather was so lovely and beautiful, so I saw dark clouds in the sky and a cool breeze. After drinking tea, I had breakfast again and after breakfast I went out for a walk and today I The weather was so nice and beautiful that I walked for about forty-five minutes and then when I came back home and when I looked up at the sky the clouds were about to fall I hurried home when And when I got home, it started to rain a little bit and all of a sudden when it started to rain, I enjoyed the rainy season very well and because the rain is not enough and the rain will stop immediately, our friends It didn't rain in Laiq but the weather got very cold and after the rain it started to get very cold so today my friend invited me to his house for a feast then I started preparing to go there and I was very happy because The weather was great so I went to take a shower and came out after taking a shower so I started preparing to go to a friend's house A and I spent about 20 minutes and then I got my bike out
And when I got ready to go there, it didn't take me long to get to my friend's house because his house was my house.
About 5 km from I reached my friend's house in twenty minutes and while I was on my way I took some pictures which I am going to share with you guys and there were very beautiful scenes because The weather was very cold and beautiful at the time, so I finally reached my friend's house and after sitting there for a while, I ate and after dinner I had a lot of gossip and I was almost there. Sitting for two and a half hours and then I took permission from them and I got ready to go back to my house and when I got home it was already noon why this afternoon didn't feel special because Due to the good weather I got home and first drank a glass of water and after drinking water then I went to my room and sat down under the fan and after sitting for a while I fell asleep and I fell asleep. And when I woke up and I looked outside, there were still clouds in the sky and no sunshine, the sun was hidden, so I hope among my friends that You must have liked my diary today
I pray to Allah Almighty that all of you live a happy life and live in peace and well-being
May Allah be your supporter and helper
Goodbye

Sort:  
 3 years ago 

Excellent mistake