Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 17-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211017_193142.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے لگا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا آیا۔دوستوں جب میں اپنے کمرے میں آیا تو میں نے سب سے پہلے تھوڑی دیر ٹی وی آن کی اور ٹی وی دیکھنے لگ گیا۔تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔دوستوں جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے دادا جان کے گھر گیا۔جب میں ہونے کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا۔ان کو سلام کہنے کے بعد میں نے ان کے ساتھ کافی دیر باتیں کیں۔ان کے ساتھ باتیں کرنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔اپنے گھر والوں کو سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دوستوں میں نے تھوڑی دیر آرام کیا اور اس کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر گیا تو میں نے اپنے ایک دوست کو کال کی۔جب میں نے اپنے دوست کو کال کی تو بہت تھوڑی دیر کے بعد میرے پاس آ گیا۔اس کے بعد میں اور میرا دوست تھوڑی دیر اپنے کام کے لیے چلے گئے۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی

اللہ نگہبان۔

IMG_20211017_173052.jpg

IMG_20211017_172940.jpg

IMG_20211017_172932.jpg

IMG_20211017_152648.jpg

IMG_20211017_152645.jpg

IMG_20211017_152642.jpg

IMG_20211017_152637.jpg

IMG_20211017_152634.jpg

IMG_20211017_152629.jpg

IMG_20211017_152620.jpg

Sort:  

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور ساتھ فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے

Thanks brother

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

Thank you very much 💕

Very good post I like your work

Thanks brother 😊

 3 years ago 

اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے

Thanks