Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 25-10-2021
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہیں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔صبح سویرے ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد۔میں نے کالج جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دی۔دوستوں جب میں کالج جانے کے لئے تیار ہوگیا تو میں نے اپنے ایک رشتہ دار کو کال کی۔دوستوں میں اور میرا رشتہ دار ایک ساتھ کالج جاتے ہیں۔میں نے اپنے رشتہ دار کو کہا کہ بھائی جان آپ آ جائیں ہم کالج جانے کے لیے تیار ہے۔میرا رشتہ دار تھوڑی دیر بعد میرے گھر پہنچا اور میں اور میرا رشتہ دار ایک ساتھ کالج کی طرف روانہ ہوگئے۔دوستو آج صبح بہت زیادہ تھے ہمیں موٹرسائیکل پر بات ٹھنڈ محسوس ہو رہی تھی۔دوستوں آج جب میں کالج پہنچا تو میں سب سے پہلے اپنے کمرے میں چلا گیا۔پنجابی بھائی اپنے کمرے میں پہنچا تو مجھے بہت اچھا محسوس ہوا کیوں کہ ہمارا کمرہ بہت گرم تھا۔تھوڑی دیر کمرے میں وقت گزارنے کے بعد جادو میرا جسم گرم ہو گیا تو میں کمرے سے باہر آ گیا اور میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ باتیں کی۔دوستوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد جب ہمارے کلاسس کا وقت ہوا م تو میں اپنی کلاس کی طرف چلا گیا اور صبح کا پہلا لیکچر سنا دوستوں آہستہ آہستہ ہماری پڑھائی جاری رہی جابہ پڑھائی کے بعد ہماری بریک کا وقت ہوا تو ہم تمام دوست ایک ساتھ بریک کرنے چلے گئے۔دوستوں پر کچھ اب ختم ہوئی تو میں اپنے کلاس روم میں چلا آیا اور پڑھائی کرنا شروع کر دیتی۔اس بار جب ہمارے کالج کی چھٹی ہوئی تو میں گھر واپس آ گیا۔دوستوں جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو اور اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے چینج کیے۔دوستوں کپڑے چینج کرنے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔دوستوں کے پیار کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے سے چلا گیا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
اللہ نگہبان
اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں
So beautiful photography and very nice post
Maa shaa Allah bht achi dairy likhi hy ap ny Good