Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 28-10-2021
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میری تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔دوستو صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔دوستوں جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے اپنے ایک دوست کے پاس گیا۔دوستوں جب میں اپنے دوست کے پاس پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اس کو سلام کہا اور اس کے ساتھ میں تھوڑی دیر باتیں کیں۔دوستو میں نے اپنے دوست سے کہا کہ بھائی جان میں نے آج تھوڑا سا بازار تک جانا ہے آپ مجھے بازار لے جائیں گے۔دوستو اس کے بعد میں نے اپنے کام مکمل کی اور گھر واپس آ گیا۔جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔دوستو میرے گھر والوں کی طبیعت کچھ خراب تھی۔اس لیے میرا بڑا بھائی ان کو چیک کروانے کے لیے میانوالی لے گیا۔دوستو اس کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔اور آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میرا چھوٹا بھائی بھی سکول سے واپس آ گیا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
اللہ نگہبان۔
Excellent post and nice photography 👍
Very good post and photography is very well thanks for sharing your activities
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔
شکریہ