You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steem Challenge Community : The Communities of the Month Support Program Application

in Urdu Community3 years ago (edited)

Walekum salam

First of all, I would like to thank @yousafharronkhan for inviting us to join the steemchallenge community. And @yousafharoonkhan keeps giving us new updates about Steemit all the time and keeps motivating us about it. The steemchallenge community is doing a great job on the steemit platform. The steemchallenge community program that I really like is the community fund. Through this we can make the community much stronger and more powerful. We strive to increase the power of the steemchallenge community. All this work is being done through the efforts of @yousafharoonkhan . The plan came to his mind how we can up the power of the steemchallenge community. He told all the group leaders that you should Post them saying that you will have one vote from the community fund every week which you have to send to the steemchallenge community. All of us group leaders gave this message to all the steemit users of our group. Everyone said we are ready to give community fund. This program is great for strengthening a community. We all work as a family in this community. We try to get every user to vote for each other, comment and stay active on the steemit platform

واعلیکم السلام

سب سے پہلے میں یوسف ہارون خان کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں سٹیم چیلینج کمیونٹی میں آنے کو کہا ۔ اور یوسف ہارون خان ہر وقت ہمیں اسٹیمیٹ کے بارے نہی اصلاحات دیتے رہتے ہیں اور ہمیں اس کے بارے میں موٹیویٹ کرتے رہتے ہیں ۔ اسٹیم چیلنج کمیونٹی بہت ہی اچھا کرم کر رہی ہے اسٹیمیٹ پلیٹ فارم پر ۔ سٹیم چیلینج کمیونٹی کا جو پروگرام مجھے بہت پسند آیا ہے وہ ہے کمیونٹی فنڈ . اس کے ذریعے سے ہم کیمونٹی کو بہت زیادہ مضبوط اور طاقتور بنا سکتے ہیں ۔ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ہم سٹیم چیلینج کمیونٹی کی پاور میں اضافہ کرتے جائیں ۔ یہ سب کام یوسف ہارون خان کی کوششوں سے ہو رہا ہے ان کے دماغ میں یہ پلین آیا کہ ہم سٹیم چیلینج کیمونٹی کی پاور کو کس طرح اپ کر سکتے ہیں انہوں نے ہم سب گروپ لیڈوں کو کہا کہ آپ تمام اسٹیمیٹ یوزر سے جو سٹیم چیلینج کیمونٹی میں پوسٹ لگاتے ہیں ان یہ کہیں کہ آپ کا ہر ہفتے ایک ووٹ کیمونٹی فنڈ کا ہوگا جو آپ نے سٹیم چیلنج کیمونٹی کو بھیجنا ہوگا ۔ ہم سب گرپ لیڈوں نے اپنے اپنے گروپ کے تمام اسٹیمیٹ یوزر کو یہ پیغام دیا سب نے کہا ہم کیمونٹی فنڈ دینے کیلے تیار ہیں ۔ یہ پروگرام بہت اچھا ایک کیمونٹی کو مضبوط کرنے کیلے ۔ ہم تمام لوگ اس کیمونٹی میں ایک فیملی کی طرح کام کرت ہیں ۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر یوزر ایک دوسرے کو ووٹ کرے کومینٹ کرے اور ایکٹو رہے اسٹیمیٹ پلیٹ فارم پر