#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity 20-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity 20-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعرات کا دن تھا اور آج تاریخ 20-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
Morning time
آج ڈاکٹر فاروق خان کے پاس گیا چیک اپ کرنے
میں 10 بجے ڈاکٹر فاروق خان کی طرف روانہ ہوگیا ۔ ڈاکٹر فاروق خان کے پاس پہلے بھی میرا علاج چل رہا ہے آج جب میں ڈاکٹر فاروق کے پاس گیا تو وہاں پر بہت زیادہ رش تھا ۔ میں بیٹھ گیا ۔ تھوڑی دیر کے بعد میرا نمبر آیا ۔ جب میں نے چیک کریا تو میرا بلڈ پریشر 190/120 تھا ۔ ڈاکٹر فاروق خان نے مجھے کہا یہ بہت خطرناک ہے ۔ آپ جلدی سے وی سی جی کرا لو ۔ میں نے وی سی جی کرائی ۔ پھر ڈاکٹر فاروق خان نے مجھے کہا آپ ریسٹ کرو اور یہ ٹیبلیٹ کھاؤ ۔ میں نے یہ ٹیبلیٹ 6300 کی لیں ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں
Today I went to Dr. Farooq Khan for a check up
شام کے وقت
میں ڈاکٹر فاروق خان سے چیک اپ کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو اس وقت ٹائم 4 بجے کا تھا ۔ میں نے ٹیبلیٹ لیں اور سو گیا ۔ جب میں جاگا تو تبعیت پہلے سے بہت بہتر تھی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہو گیا
evening
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
واعلیکم السلام بھائی اللہ آپ کو اچھی صحت دے آمین
Walekum salam
Allah Pak ap ko sahath dy Ameen
اللّٰہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ اچھی صحت اور تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین