Today my dairy and photography|| #Club5050|| @haseeb.asif.khan
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم
آج ہفتے کا دن تھا اور مارچ کی 26 تاریخ تھی اور سال 2022 چل رہا ہے
آج کے دن کی تمام مصروفیات
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے جاگ گیا کیونکہ آج بھی ہم نے گندم کی فصل کو پانی لگانے کا جانا ۔ صبح سویرے 6بجے سب سے پہلے میں ورزش کرنے کیلے باہر نکل گیا میں نے ایک گھنٹہ چہل قدمی کی پھر میں گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر آیا تو میں نے ناشتہ کیا کیونکہ مزدور نے آنا تھا جب میں ناشتہ کھا رہا تھا تو دوروزے پر مزدور نے دستک دی مجھے معلوم ہوگیا کہ مزدور آگیا ہے ۔
سب سے پہلے ہم ڈیزل لینے گے پمپ سے پھر ہم ٹیوب ویل پر پہنچ گے ۔ سب سے پہلے ہم نے انجمن میں ڈیزائل ڈالا پھر ہم نے انجمن کو سٹارٹ کیا ۔ جب ٹیوب ویل چل گیا میں پھر گھر آیا مزدور کیلے چائے لینے ۔ میں نے گھر آکر کہا کہ مزدور کیلے چائے بنائیں میری بیوی نے مزدور کیلے چائے بنائی میں پھر مزدور کیلے چائے لے گیا ۔ چائے دے کر پھر میں گھر آیا میں نے ایک دوست کی شادی پر جانا تھا ۔ میں شادی پر 12بجے چلا گیا کیونکہ پھر میں نے ٹیوب ویل پر آنا تھا ۔ شادی سے سے جب میں واپس آیا تو اس وقت 2بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر ٹیوب ویل پر چلا گیا ۔ ہم نے 6بجے تک گندم کی فصل کو پانی لگیا ۔ جب میں اور مزدور گھر واپس آنے لگے تو میں نے چند تصاویریں بھی بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا
Today my all photography
Hello to all my friends
Today was Saturday and March 26th and the year 2022 is underway
Today my all day dairy
Like every day, I woke up early in the morning because even today we went to water the wheat crop. At 6 o'clock in the morning, first I went out to exercise, I took an hour walk, then I came back home. When I came home, I had breakfast because the laborer had to come. When I was eating breakfast, the laborer knocked on two doors.
First we will take diesel from the pump then we will reach the tube well. First we put the design in the association then we started the association. When the tube well was gone, the laborer came home again to get banana tea. I came home and told the laborer to make banana tea. My wife made banana tea for the laborer and then the laborer took banana tea. After giving tea, I came home. I was going to a friend's wedding. I left for the wedding at 12 o'clock because then I had to come to the tube well. It was 2 o'clock when I came back from the wedding. Then went to the tube well. We watered the wheat crop until 6 o'clock. When the workers and I started coming home, I made some pictures that I would like to see
@Janemorance
@yousafharoonkhan
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On