You are viewing a single comment's thread from:
RE: Application for Steem Representative
سر آپ کی سی وی پڑھی ہے۔ آپ کے ساتھ میں سال سے زیادہ ہوگیا کام سیکھ رہا ہے۔میں آپ کے متعلق یہی کہونگا کہ آپ غریبوں کی مدد کرنے والے اور سٹیمیٹ سے جنوں کی حد تک لگاو رکھتے ہیں۔ آپ سٹیمیٹ کے نماہندہ کے بہترین امیدوار میں سے ہیں۔میری دعاہے کہ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ ۔آپ بہترین پاکستانی امیدوار ہیں۔