دریاکنارے جانا

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے میری کچھ دنوں سے طبیعت بہت خراب تھی اللہ کا شکر ہے اب بہتر ہے۔ ۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح فجر میں اٹھا نماز فجر ادا کی واک کی اور پھر ناشتہ کیا اس کے بعد میں اپنی زمینوں پر چلا گیا وہاں میں نے اپنی موم کی فصل دیکھی جو کہ ماشاءاللہ بہت اچھی نظر ارہی تھی میں کچھ دیر اپنی زمینوں میں گھومتا رہا اس کے بعد میں اپنے گھر واپس انے لگا رستے میں مجھے لڑکے مل گئے میں ان کے سادگپ شپ کرنے لگا ہم نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا پھر میں گھر ایا تو گھر والوں کے ساتھ کچھ دیر بیٹھا انہوں نے کھانا تیار کیا پھر ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اس کے بعد میں پائی خیل گیا وہاں سے میں اپنے گھر والوں کے لیے ائس کریم لایا جو کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20230707-WA0136.jpg
بہت مزے کی تھی ۔۔اج موسم بہت پیارا تھا میرے گھر والوں کا دل تھا کہ ہمیں کہیں گھمانے لے جاؤ تو میں نے گھر والوں کو کہا تیار ہو جاؤ ہم کالا باغ سیر پہ جاتے ہیں اور دریا کنارے بھی جائیں گے
IMG20230707182228.jpg
ہم سب گھر والے تیار ہوئے میں نے گاڑی نکالی اور میں اپنے بچوں اور فیملی کو لے کر کالا باغ روانہ ہو گیا ہم راستے میں میوزک انجوائے کرتے گئے بادل تھے بہت پیارا موسم تھا ہم وہاں پہنچے بہت مزہ ایا وہاں ہر طرف گرینری تھی پہاڑ تھے دریا تھا جو کہ بہت دلکش نظارہ پیش کر رہا تھا
IMG-20230708-WA0016.jpg
۔۔میرے بچے جھولوں پر بہت خوش ہوئے وہ گھر واپس نہیں اتے تھے ہم نے شام تک بہت انجوائے کیا
IMG-20230708-WA0009.jpg
اس کے بعد ہم واپس ائے اور اگے الباسط ہوٹل پر بیٹھ کر اچھا سا ڈنر کیا
IMG20230705175506.jpg
رات 10 بجے ہم گھر واپس ائے گھر ا کر میں نے چینج کیا پھر جو ہم نے وہاں پہ تصویریں بنائی تھی وہ دیکھنے لگا پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کو پسند ائے گی اللہ حافظ

Sort:  

se ve un lugar muy hermoso, y las caras de los niños son testigos de que todos disfrutan

Loading...

پیارے بھائی آپ نے بہت خوبصورت پریت بنائی، آپ نے فیملی کے ساتھ دن بہت اچھا گزارا۔ آپ کے بچوں کی فوٹو گرافی بہت خوبصورت ہے۔ میں سٹیمیٹ استعمال نہیں کر رہا تھا لیکن اب میں دوبارہ اپنی پوسٹ لکھوں گا، براہ کرم میری رہنمائی کریں۔

Dear brother you made a beautiful ghost, you had a great day with family. Your children's photography is so beautiful. I was not using steemit but now I will write my post again, please guide me.