From the ordinary employees of the book face to all the intellectuals and scholars from scale sixteen to twenty-two

img_0.014524118892548456.jpg

From the ordinary employees of the book face to all the intellectuals and scholars from scale sixteen to twenty-two.

A year ago, I had the privilege of blowing the whistle on Nowruz and I was compelled by this habit to come with some bad information.
An ancient Iranian festival that is celebrated in these dates of March between 19 and 22.
This festival is celebrated with the same frequency even today. This festival is celebrated on the first day of the Iranian month of Farvardin. Although this festival is based on the Parsi religion, it is also celebrated in many Muslim countries.
Nowruz coincides with the beginning of spring. When spring started, farmers and other people would leave the cities and gather outside in the open and celebrate. Farmers played a special role in this tradition. Cast centuries ago and gradually it turned into a completely Iranian celebration and then the government also included it in the formal ceremony.
According to the famous Iranian scholar Abu Rihani, Nowruz is a celebration of the birth of creation, which prepares people for this. Replace old things with new things and refresh your life. The date of birth of Nowruz is not known. Writes that it began in Iran in 538 BC.
And King Bakhamanshi in his time declared it a regular national celebration
After the advent of Islam in Iran, the conversion of Iranians to Islam, and the rise of the Sassanids to power, Eid al-Adha began to be widely celebrated.
Architects call Nowruz the first day of spring and the first day of April and compile the calendar accordingly
Nowruz Namah is an authoritative book about Nowruz which was written by Hakim Omar Khayyam Nisha in the year 421 AH.
Nowruz is one of the few major religious and social festivals celebrated in the world. Nowruz is celebrated in Iran, Afghanistan, India, Iraq, Kyrgyzstan, Azerbaijan, Russia, Tajikistan, Uzbekistan and Malikullah Dad Pakistan.
Different people have different opinions about celebrating different festivals. My opinion is that festivals give happiness. There is no religion of happiness.

img_0.3482520518232867.jpg

img_0.4077099777246855.jpg

img_0.2787797319010398.jpg

img_0.214130129663552.jpg

‏ کتاب چہرہ کے عام ملازمین سے لے کر سکیل سولہ سے بائیس تک کے تمام دانشوروں سکالروں مہاپرشوں کو بندہ نا چیز کا سلام .
سال پہلے نوروز پر بونگیاں مارنے کا شرف حاصل ہوا تھا اور اسی عادت سے مجبور ہو کر کچھ ناقص معلومات لے کر حاضر ہوا ہوں پسند آئے تو داد دیں ورنہ پتلی گلی پکڑیں
ایک قدیم ایرانی تہوار ہ جو مارچ کی ان تواریخ میں منایا جاتا ہے انیس سے بائیس کے درمیان .
یہ تہوار آج بھی اسی کثرت سے منایا جاتا ہے یہ تہوار ایرانی مہینہ فروردین کے پہلے دن منایا جاتا ہے اس تہوار کی بنیاد حالانکہ پارسی مزہب پر مبنی ہے تاہم اسے کئی مسلم ممالک میں بھی منایا جاتا ہے
نوروز کو موسم بہار کے آغاز سے مناسبت حاصل ہے موسم بہار کا آغاز جب ہوتا تو کسان اور دوسرے لوگ شہروں کو چھوڑ کر باہر کھلی جگہ اکھٹے ہوتے اور جشن مناتے تھے کسان اس میں خاص طور پر اپنا کردار ادا کرتے یہ روایت ایران کے کسانوں نے صدیوں پہلے ڈالی اور آہستہ آہستہ یہ مکمل طور پر ایرانی جشن میں تبدیل ہو گیا اور پھر حکومت نے بھی اسے رسمی تقریب میں شامل کر لیا .
ایران کے مشہور دانشور ابوریحانی کے نزدیک نوروز خلقت کی پیدائش کا جشن ہے جو لوگوں کو اس بات پر تیار کرتا ہے پرانی چیزوں کو نئی چیزوں سے تبدیل کر کے اپنی زندگی کو تازہ کریں نوروز کی تاریخ پیدائش کا تو صیح معلوم نہیں بہرحال تاریخ دان یہ لکھتے ہیں کہ ایران میں اسکا آغاز پانچ سو اڑتیس قبل مسیح میں ہے .
اور بخامنشی بادشاہ نے اپنے دور میں اسے باقاعدہ طور پر قومی جشن قرار دیا
ایران میں اسلام کے آنے ، ایرانیوں کے مسلمان ہونے اور ساسانیوں کے برسراقتدار آنے کے بعد عید نوروز وسیع پیما نے پر منایا جانے لگا
منجمین کے ماہرین نے نوروز کو بہار کا پہلا دن اور فروردین کی پہلی تاریخ قرار دیا ہے اور کلینڈر کو اسکے مطابق مرتب کیا
نوروز کے بارے میں نوروز نامہ معتبر کتاب ہے جسے حکیم عمر خیام نیشا پوری سن چار سو شمسی بمطابق گیارہ سو اکیس میں لکھا ہے.
دنیا میں منائے جانے والے چند بڑے مزہبی اور سماجی تہواروں میں سے ایک نوروز ہے دنیا کے جن ممالک میں نوروز منایا جاتا ہے ان میں ایران افغانستان بھارت ایراق کرغستان آزربھائی جان روس تاجکستان ازبکستان اور ملک اللہ داد پاکستان شامل ہیں
مختلف لوگ مختلف تہوار منانے کے متعلق مختلف رائے رکھتے ہیں میری اتنی رائے ہے کہ تہوار خوشیاں دیتے ہیں خوشیوں کا کوئی دین دھرم نہیں ہوتا

Sort:  

So beautiful photography and post good work.