مدرستہ المدینہ فیضان مصطفی مسجد سوانس

in Urdu Community4 months ago

مدرستہ المدینہ فیضان مصطفی مسجد سوانس
کے لئے بہت ہی پیارے بھائی کلیم اللہ خان طوطومار جوکہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں انہوں نے اپنے مرحوم والد محترم اسلم خان ولد گل رنگ خان طوطومار کے ایصال ثواب کے لئے ٹھنڈے پانی کا کولر بمعہ فلٹر پلانٹ عطیہ کیا جوکہ مدرسے کے بچوں کے لیے بہت ضروری تھا۔۔ دعا ہے اللہ پاک چاچے اسلم خان کی مغفرت فرمائے فیملی کو صبر دے بھائی کلیم کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے فیملی کو اتفاق دے آمین

image.png

Allah Pak unki magfirat farmaye aur Bhai ko apne khazaon main sy atta farmaye aameen