You are viewing a single comment's thread from:
RE: #club100 || The diary game || Gourmet Bakers & Sweet - every reward goes to SP|| urdu community
ماشاءاللہ بھائی صاحب دراصل زندگی کی اصل خوشیاں اور کامیابیاں بھی اسی میں ھیں کہ اپنی فیملی کے ساتھ اچھے سے اچھا وقت گزارا جائے فیملی کو زیادہ سے زیادہ وقت دیا جائے اور اپنے پیارے بچوں کی تمام جائز خواہشات کو پورا کیا جائے اور ماں باپ کی بے لوث خدمت کی جائے
بہت خوب میرے بھائی بہت شاندار پوسٹ ھے آپ کی