hot teaphotography contest by @janemorane presented by mahrosh786 by
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
_____________________________________
اے مالک الملک!
بے شک ہم تجھ سے بہترین چیزوں کا سوال کرتے ہیں، بہترین دعا کا، بہترین نجات کا،
بہتر ین عمل کا، بہترین ثواب کا،
بہترین زندگی کا، اور بہترین موت کا سوال کرتے ہیں۔
اے میرے رب!
ہمیں ثابت قدم رکھ، ہمارا نامۂ اعمال وزنی کر، ہمارا ایمان ثابت رکھ، ہمارے درجے بلند کر، ہماری نمازوں کو قبول کر اور ہماری خطاوں کو بخش, ہم سے راضی ہو جا میرے مولا۔
⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اورمیری دعا ہے جہاں رہیں خوش رہیں۔اور خوشیاں آپ کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔آمین !آج میں ایک کونٹیسٹ میں حصہ لے رہی ہوں اور پہلے بھی لیتی رہی ۔آج جس کونٹیسٹ میں حصہ لے رہی ہوں اس میں ایک چاۓ کے کپ کی تصویر شئیر کرنی ہے تو جیسا کہ انگریز مسلمانوں کو چاۓ کا عادی بنا کر چلے گیۓ ہیں اور اب تو چاۓ کے بنا دن کا آغاز بھی ممکن نہیں ہوتا۔چاۓ ہر دل عزیز ہے اور مجھے بھی چاۓ بہت پسند ہے ۔جس وقت بھی پینے کو مل جاۓ تو اس سے کوٸ انکار نہیں۔😊😊
مجھے خود دیسی گھی ڈال کے چاۓ پینا پسند ہے اسی لیۓ کونٹیسٹ میں بھی میں نے دیسھ گھی والی چاۓ پیش کی ہے۔
امید کرتی ہوں کہ سب کو میری پوسٹ پسند آۓ گی۔
میں اس کونٹیسٹ کے لیۓ تین یوزرز کو دعوت دوں گی
@noreensajwal
@Mahnoorrauf
@armanniazi
#Thanks to
@yousafharoonkhan @janemorane
Regards @mahrosh786
Good
Good Jo keep it up
Ap ny bht achi chaey ki pik bnai h
best of luck