You are viewing a single comment's thread from:
RE: #club75 || Sunday-Eid - Shopping Day || Online product coming for Eid || Urdu Community
واعلیکم السلام
آپ کی ہر ڈیری ہمارے لیے سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ بے شک رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور اس عشرے میں بازوں میں رش بھی بہت زیادہ ہوتا ہے لوگ عید کی شاپنگ کرنے بہت آئے ہوئے ہوتے ہیں ۔ آپ نے جوتوں کی بہت پیاری فوٹوگرافی بنائی ہے ۔ آپ ایک ٹیچر ہیں میں بھی ٹیچر ہوں بہت مشکل سے ٹائم ملتا ہے بازار جانے کا