Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date02-06-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210602_223507.jpg
اسلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی طریقے سے اپنے گھر والوں کے ساتھ انجوائے کر رہے ہونگے دوستوں نے رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو صحت کے ساتھ رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے دوستو اب آٸیے اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے کہ آج صبح جب میں اٹھا تو تقریبا آٹھ بج رہے تھے دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جس طرح میں نے کل والی ڈائری میں ذکر کیا تھا کہ میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی لیکن شکر ہے الحمدللہ آج جب میری آنکھ کھلی تو میری طبیعت بہت ہی زیادہ فریش تھی آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے میں نے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں اٹھا کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا دوستوں نہانے کے بعد میں باہر آیا اور ناشتہ ایک انڈہ اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستو اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آج بھی میرے دل کی کیا مصروفیات رہی ہے جس طرح آپ کو پتہ ہے کہ اج کل آم کے دن چل رہا ہے اور ملتان میں ڈھیر لگے ہوئے ہیں میرے ایک دوست جس کا نام ہارون ہے اس کی مجھے کال آئی کے بھائی جان میں نے آم کا بزنس شروع کیا ہے اور مجھے آم لینے کے لیے ملتان جانا ہے آپ میرے ساتھ چلو میں نے وہاں سے بہت ساری پیٹیاں آم کی خریدنی ہے اور ہم دونوں اکٹھے ملتان جائیں گے تو میں نے اسے کہا کہ بھائی جان میں تو مریض آدمی ہوں ملتان کا سفر بہت زیادہ ہے میں آپ کے ساتھ نہیں آ سکتا لیکن وہ میرا جگری یار ہارون بہت زیادہ اصرار کرنے لگا کہ بھائی آپ جس طرح بھی کرے میرے ساتھ ملتان آئی میں اکیلا نہیں جاؤں گا میرے دوست کے بہت زیادہ اصرار کرنے پر دوستوں ملتان جانے کی تیاری بنا لی میں نے اپنے دوست کو کال کی کہ بھائی جان آپ میرے پاس آ جاؤ اور مجھے پک کرو ہم دونوں ملتان جائیں گے دوستوں تقریبا آدھے گھنٹے میں میرا دوست ہارون میرے پاس پہنچا یا ہم دونوں ملتان کے لیے نکل گئے تقریباً 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوایا وہ تو پٹرول ڈلوانے کے بعد پھر ہم اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو گئے تقریبا دو سو کلومیٹر کا فاصلہ ہم نے طے کیا تھا کہ بدقسمتی سے ہماری گاڑی خراب ہوگئی اور دوستو ہماری گاڑی پھر خراب بھی نہیں ہوئی بلکہ ہم بہت زیادہ بڑے ہاتھ سے بچے کیوں کہ ایک تو ہمارے کار کی بریک فیل ہو گٸ اور ٹائر پھٹ گئے دوستو اللہ کے فضل و کرم سے ہم بہت بڑے حادثے سے بچے اور میرے دوست ہارون نے بڑی مشکل سے گاڑی کو کنٹرول کیا اور گاڑی کو سڑک سے اتار کر نیچے کھلے میدان میں لے گیا دوستو آپ سب سے بڑی مشکل یہ تھی کہ وہاں کوئی بھی ورکشاپ نہیں تھی جہاں سے ہم گاڑی سیٹ کراتے ہم روڈ پر دونوں کھڑے ہوگئے ایک گاڑی والے والے ہم نے لفٹ لی اور ساتھ ہی ایک شعر سے مستری کو بلا کر لے کر آئے اس مستری نے ہماری گاڑی تقریبا ایک گھنٹہ ہماری گاڑی سیٹ کرنے میں لگ گیا دوستوں جب ہماری گاڑی سیٹ ہوئی تو ہم نے سب سے پہلے اس مستری کو ڈراپ کرنا تھا جس کو ہم شہر سے لے کر آئے تو ہم نے گاڑی اسٹارٹ کی اور مستری کو اپنی منزل مقصود تک چھوڑا دوستو اس کے بعد ہم ایک ہوٹل پر جا کر کے جان سے ہم نے دوپہر کا کھانا کھانا کھانے کے بعد ہم نے ہوٹل سے چائے پی اور ملتان کے لیے روانہ ہوگئے دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ملتان شہر میں گرمی کی بہت زیادہ انتہا ہوتی ہے جیسے ہی ملتان شہر کے نزدیک لگتا گۓ گرمی بہت زیادہ بڑتی گئی وہ تو گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم نے سڑک کنارے ایک نہر دیکھی جہاں پر ہم دونوں دوست رکے اور وہاں نہاۓ دوستوں تقریبا 20 منٹ ہم نہ آئے اس کے بعد جب ہم بالکل ٹھنڈے ہو گئے تو ہم نے اپنا ملتان کا سفر شروع کر دیا تقریبا تین گھنٹے بہت دوستو ہم ملتان پہنچ گئے ملتان پہنچ کر ہم نے آم کی بہت بڑی منڈی سے اپنے دوست کے لئے آم خریدے دوستو ہم نے گاڑی پر آم لوڈ کروائے اور میانوالی شہر کے لیے روانہ کر دیے اور اس کے ساتھ ساتھ میں اور ہارون بھی اپنے گھر کو نکل پڑے دوستوں تقریبا پانچ گھنٹے بعد ہم اپنے گھر کو پہنچائے دوستو میرے دوست ہارون نے مجھے گھر چھوڑا اور خود اپنے گھر چلا گیا جب میں گھر پہنچا تو تقریبا شام کے چھ بج رہے تھے دوستوں میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا شام کا میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد کوئی دیر کے لئے لیٹ گیا اور اب آپ دوستوں کے ساتھ ہی لکھ رہا ہوں بہت جو تھی میری آج کی مصروفیات اللہ تعالی کی ذات آپ کو خوش رکھے اور صحت کے ساتھ رکھے
امین

IMG_20210602_191529.jpg

IMG_20210602_191525.jpg

IMG_20210602_191520.jpg
Hello friends, how are you? You are all well. I hope you are all well and you are enjoying your life with your family with laughter and joy. Friends, may God bless you and all your family. Keep up the good work and give a long life to your friends. Now let's start our diary. My diary today is something like this. When I woke up this morning, it was almost eight o'clock. Let me tell you, my friends. Mentioned in yesterday's diary that my health was very bad but thankfully thank God today when I opened my eyes my body was very fresh. As soon as I opened my eyes I first started my day with blessings on Muhammad and the family of Muhammad After reading Pak, my friends took out their clothes and went to the washroom to take a bath. After taking a bath, my friends came out and after having breakfast with an egg and a pratha, my friends, now I will tell you that today Also what has been the engagement of my heart as you know that nowadays mango day is going on and there are piles in Multan of a friend of mine My name is Haroon. I have a mango business. I have started a mango business and I have to go to Multan to get mangoes. Come with me. I have to buy a lot of mangoes from there and we will go to Multan together. So I told him, "Brother John, I am a sick man. The journey to Multan is too much. I can't come with you. But my dear friend Haroon insisted that brother, whatever you do, come with me to Multan alone." I will not go. At the insistence of my friend, my friends prepared to go to Multan. I called my friend and said, "Brother John, come to me and cook for me. We will both go to Multan. Friends, my friend Aaron in about half an hour." Arrived at me or we both left for Multan. After covering a distance of about 60 km, we filled our car with petrol. After filling the petrol, we started walking towards our destination. We covered a distance of about two hundred kilometers. What happened was that unfortunately our car broke down and friends our car didn't break down again but we escaped with a very big hand. Because on the one hand the brakes of our car failed and the tires burst. Friends, by the grace of God, we escaped from a very big accident and my friend Aaron controlled the car with great difficulty and took the car off the road and down the open field. I took you friends. The biggest problem was that there was no workshop from where we would park the car. We both stood on the road. One of the car owners took the elevator and at the same time called the mechanic from a lion. This mechanic took about an hour to set up our car. Friends, when our car was set up, the first thing we had to do was drop off the mechanic we had brought from the city. We started the car and the mechanic After that we went to a hotel and after lunch we had tea from the hotel and left for Multan. Friends, let me tell you that in Multan city. The heat is very intense. As soon as it seems near Multan city, the heat became very high. Due to the high temperature, we saw a canal on the side of the road where we We stayed there for about 20 minutes. When we got very cold, we started our journey to Multan. About three hours. Many friends. We reached Multan. When we reached Multan, we had a big mango. I bought mangoes for my friend from the market. Friends, we loaded the mangoes on the truck and sent them to Mianwali city. At the same time, Haroon and I left for our house. About five hours later, we delivered them to our house. Friend Aaron left me at home and went home on his own. When I got home it was about six o'clock in the evening. The friends were very tired. I ate dinner and then someone lay down for a while and now you I am writing with my friends. I have been busy for a long time. May Allah Almighty keep you happy and healthy.
Amen

Sort:  
 4 years ago 

Apne safar me kafi mushkalat ka samna kia lakin aisay safar zindgi ka yadgar qisa ban jatay hn

 4 years ago 

g bhai bilkul isi trah hy bss allah pak her ksi ko apnin hifzo.aman main rakhy

 4 years ago 

Ameen.
Post parnay k lye apka maskoor hn.

 4 years ago 

Bhi apka ajka din bhot masroof guzra hy

 4 years ago 

g bhai aj ka din bhut masrof tha maryy lea