Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date08-06-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210608_233805.jpg
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی سے اپنے گھر والوں کے ساتھ جی رہے ہونگے دوست میری اج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے کہ صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو دوستو تقریبا ساڑھے سات بج رہے تھے اٹھتی دوستو اپنے معمول میں نے محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھا اور پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کیا اس کے بعد دوستوں میں نے کپڑے لے اور باتھ روم میں نہانے چلا گیا تقریبا پچیس منٹ میں نے نہا لیا دوست میں نہا کے باہر آیا اور کھانا میں معمول مطابق ایک انڈا اور دو پراٹھوں کے ساتھ صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں باہر اپنی زمین میں چلا گیا وہاں پر ٹریکٹر ٹرالی مٹی لوڈ کر رہے تھے دوستوں میں ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ہی کھڑا تھا کہ مجھے خیال آیا کہ پاس میرا سکول ہے جہاں میری بہت ہی زیادہ یادیں وابستہ ہیں تو دوستو میں نے سکول جانے کا فیصلہ کیا دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کے اس سکول کو چھوڑا مجھے ساتھ سال ہوگئے ہیں جیسے ہی میں سکول پہنچے تو ہمارے سکول کے پرنسپل جناب قابل عزت قابل احترام جناب ماسٹرز ذکاءالللہ خان موجود تھے دوستوں ہمارے پرنسپل بہت ہی مخلص انسان ہے انہوں نے اپنی ساری عمر بچوں کے مستقبل بنانے میں گزار دی دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ وہ انسان ہیں جن کے گھر کھانے پینے کی کوئی بھی چیز نہ ہوتی لیکن وہ بچوں کو ٹیوشن فری میں پڑھاتے ہیں اور اپنے دن کا سارا ٹائم بچوں کے ساتھ گزارتے اپنے محترم پرنسپل کو دیکھتے ہی ایک مرتبہ تو دوستوں میں ساتھ سال پیچھے چلا گیا اور ان دنوں کی یادوں میں کھو گیا جس وقت میں بھی سٹوڈنٹ تھا دوستو پرنسپل صاحب کو دیکھتے ہی میں پرنسپل صاحب کے پاس گیا ہوں ان کو ملا اور اپنے سکول کے دفتر میں جا کر بیٹھا دوستوں میں دفتر میں بیٹھا ہی تھا کہ میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ ہمارا کلاس فیلو جناب حمزہ خان جس نے میرے ساتھ 2013 میں میٹرک کی تھی وہ اب اسی سکول میں ٹیچر لگا ہوا تھا دوستو حمزہ خان دفتر میں ایک مرتبہ تو اس کو دیکھ کر میں حیران ہو گیا کہ واہ میرا مالک تیری شان جو بچہ جس سکول میں پڑھا ہے اب اسی سکول میں وہ استاد لگا ہوا ہے دوستوں میں حمزہ خان کو ملا اور اس کے ساتھ خوب گپ شپ لگائیں اور اپنے بچپن کی یادیں تازہ کیں دوستوں ہمارے قابل قدر قابل احترام پرنسپل جناب سکول خان نے میری بہت زیادہ خدمت کی چائے پلائی بسکٹ کھلا ہے اور بہت زیادہ خلوص کے ساتھ میرے ساتھ پیش آئے وہ تو چائے پینے کے بعد میں اسی کمرے میں گیا جہاں پر ہم2013 میں بیٹھا کرتے تھے دوستو اس کمرے میں جاتے ہی میرے احساسات بہت زیادہ تبدیل ہوئے اور میں یاد میں 2013 کی یادوں میں چلا گیا اور اپنے پرنسپل صاحب کو میں بتانے لگا کہ ہم یہاں پر بیٹھتے اور میرا دوست اور کلاس فیلو یہاں یہاں بیٹھتے تھے دوستو خدا گواہ ہے ہمارے پرنسپل صاحب کے منہ سے صرف یہ لفظ نکلے کے آپ جیسی کلاس اور اچھے طالب علم دوبارہ پھر ہمیں کبھی نہیں ملے اور نہ ملیں گے دوستوں تقریبا دو گھنٹے کا وقت میں نے سکول میں گزارا اس کے بعد پھر میں نے اپنے محترم پرنسپل صاحب سے اجازت لی کے استاد محترم اب مجھے اجازت دے میں گھر جاتا ہوں تو اس طرح پھر میں اپنے گھر واپس آیا جب میں گھر واپس آیا تو تقریبا دوپہر کا ٹائم ہو چکا تھا وہ تمہیں اپنی بیٹھک پر آ کر لیٹ گیا تقریبا وقت گزارنے کے لیے آدھا گھنٹہ میں نے موبائل پر گیم کھیلیں اور اس کے بعد دوپہر کا کھانا کھایا دوستوں دوپہر کے کھانے میں نے اپنے گھر کی تیار شدہ سبزی بھنڈی کھائی کھانا کھانے کے بعد دوستو میں نے لسی کے دو گلاس پی نسی پینے کے بعد دوستوں نیند کا غلبہ مجھ پر طاری ہوگیا اور آرام کرنے کے لئے میں تقریبا دو گھنٹے کے لئے سو گیا دوستوں میں سو کے اٹھا تو تقریبا چار بج رہے تھے میں اٹھا منہ ہاتھ دھویا اور چائے کا ایک کپ پیا دوست میں آپ کو بتاتا چلوں کے آج گرمی اتنی زیادہ تھی کہ ایک منٹ بھی دھوپ پر نہیں نکلا جاتا تھا چائے پینے کے بعد دوستوں میں اپنی بیٹھک پر چلا گیا میں بیٹھک پر گیا تو میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ میرا کزن بھی میری بیٹھک پر آیا ہوا ہے کزن نے مجھ سے کہا کہ بھائی جان اگر آپ کہیں تو گرمی بہت زیادہ ہے اور مجھے گرمی بہت لگی ہوئی ہے نہر پر نہانے کے لیے چلتے ہیں دوستو گرمی واقعی بہت زیادہ تھی میں نے فورا ہی اپنی کزن کو کہا کہ موٹرسائیکل نکالو نہر پے چلتے ہیں نہانے کے لئے دوستو اس طرح میں اور میرا کزن نہر پر گئے اور وہاں جاکے ہم خوب جی بھر کے نہاۓ دوستوں نہر کا پانی اتنا ٹھنڈا تھا کہ ہمیں بلکل گرمی ہی بھول گئی تقریبا گھنٹہ نہر میں نہاتے رہے اس کے بعد دوستوں میں اور میرا کزن گھر واپس آ گئے دوستو ہم گھر پہنچے تو شام ہو چکی تھی گھر پہنچتے ہی ہم نے کوئی دیر آرام کیا اور پھر شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر چہل قدمی کی اور اب آپ دوستوں کے ساتھ اپنے دن کی ساری مصروفیات لکھ رہا ہوں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو ہر غاٸبی آفت سے محفوظ رکھے امین
الللہ حافظ
Hello friends, how are you? I hope everyone will be well and will be living their lives with laughter and happiness with their family. Friends, my diary today is something like this. When I open my eyes early in the morning, my friends are almost half past one. It was seven o'clock when my friends got up. I started my day by reciting Durood-e-Pak on Muhammad and Aal-e-Muhammad. After that, my friends got dressed and went to take a bath in the bathroom. Came out of the shower and ate breakfast as usual with an egg and two prathas. After breakfast the friends went out to their land. There the tractor trolley was loading mud. The friends were standing next to the tractor trolley. I thought that I have a school where I have a lot of memories, so I decided to go to school, friends. Let me tell you, friends, let's leave this school. It's been years since I've been to school. Mr. Zakaullah Khan was present. Friends, our Principal is a very sincere person. He has spent all his life in shaping the future of his children. Let me tell you that these are people who have nothing to eat or drink at home but they teach their children for tuition free and all the time of their day. Once I saw my esteemed principal spending time with my children, I went back in time with my friends and got lost in the memories of those days when I was also a student. As soon as my friends saw the principal, I went to the principal and found him. And I went to my school office and sat in the office with my friends. I see what I see. I see that our classmate Mr. Hamza Khan, who matriculated with me in 2013, is now a teacher in the same school. Once upon a time in the office of my friend Hamza Khan, I was surprised to see that wow my master, your child who is studying in the same school, now that teacher is in the same school, I met Hamza Khan among my friends and with him. Gossip well and refresh your childhood memories. Friends, our esteemed Principal Mr. School Khan has done me a great service. The tea ply biscuit is open and he treated me with a lot of sincerity. After drinking tea, I went to the same room where we used to sit in 2013. As soon as I went to this room, my feelings changed a lot and I remember. I went back to the memories of 2013 and I started telling my principal that we used to sit here and my friend and classmate used to sit here. Friends, God is witness. The only word that came out of our principal's mouth was a class like you and a good student. Knowledge we will never meet again and will never meet again. Friends, I spent about two hours in school. After that, I took permission from my esteemed principal. Dear teacher, now allow me to go home. I came back to my house. When I came back, it was almost noon time. He came to your seat and lay down. To spend time, I played games on my mobile for half an hour and then ate lunch. I ate my homemade vegetable okra. After eating, I drank two glasses of Lucy. After drinking, I fell asleep. I fell asleep for about two hours to rest. I woke up at about four o'clock. I washed my hands and drank a cup of tea. Let me tell you, it was so hot today that I didn't even go out in the sun for a minute. After drinking tea, my friends went to their seats. I went to my seats and I see what I see. I see that my cousin too. My cousin came to my seat and said to me, "Brother John, if you say so, it is very hot and I am very hot. Let's go for a bath in the canal. Friends, the heat was really too hot. I immediately told my cousin." My cousin and I went to the canal to take a bath and we went there to take a bath. The water in the canal was so cold that we forgot the heat. We bathed in the canal for about an hour. After that my friends and my cousin came back home. Friends, when we reached home, it was evening. As soon as we reached home, we rested for a while and then After dinner I took a walk for a while and now I am writing all the activities of my day with you friends. Friends, this was my diary for today. I hope all your friends will like it. May the caste protect you and all your family members from every calamity. Amen
God bless you

Sort:  
 4 years ago 

بھائی جان محنت سے کام کر رہے ہیں آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے

 4 years ago 

Ap ki post bhot achi hy ap bhot mhnat say kam kar rhy hain