میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم‌ اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی ڈائری
روز کی طرح میری صبح کا أغاز بہت جلدی ہوجا تا ہے کیونکہ میرے بچے ساڑھے چار تک جاگ جاتے ہیں اور پھر میں ان کیلیے پہلے گیس پر پانی گرم کرتی اور فیڈر کو اچھی طرح گرم پانی سے دھوتی ہوں اور پھر اپنے بچوں کیلیے دودھ گرم کرتی ہوں اور ان کو دیتی ہوں اور وہ پھر دودھ پینے کے بعد میری بیٹی کیھلنے لگتی‌ہے اور پھر میں بھی اس کے ساتھ جاگتی رہتی ہوں اور پھر سات بج کر تیس پر میں نے ناشتہ کیا اور گھر کے کام کاج کیے
اور مشین لگائ کپڑے دھونے کیلیے اور ایک بجے کے قریب میں نے روٹی بنای اور ہم سب نے ملکر کھای
اور پھر قہوہ بنایا اور کچھ دیر میں نے پڑھای کی اور کچھ ٹایم بچوں کے ساتھ گزارا اور شام ہو گی اور میں نے اور میری بھتیجی نے ملکر روٹی بنای اور روٹی بنانے کے بعد میں نے پوسٹ لکھی میں امید کرتی ہوں آپ سب کو میری پوسٹ پسند آے گی
IMG_20211227_173514.jpg

IMG_20211227_173512.jpg

IMG_20211227_171652.jpg

IMG_20211227_171644.jpg

IMG_20211227_131839.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Masha Allah

 3 years ago 

Ap n bht achi diary likhi h dear

 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi h.or photography b achi ki h.

Ap achi diary likhti ho or photography bhi achi krti ho