Club75 my beutiful dairy club 5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا‌حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں سٹیمٹ

پر کام کرنے والے جتنے بھی ممبران ہے اللہ پاک کے فضل وکرمسے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
آج میں آپ بتاؤں گی آج کی روٹین

میری صبح کی روٹین
ہرروز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی تقریبا پانچ بجے اور میری بیٹی بہت جلدی اٹھ جاتی ہے
اس لیے میں سب سےپہلے اس کو دودھ گرم کر کے دیتی ہوں اور پھر وہ تھوڑی دیر کھیلتی ہے اور میں نماز پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں اور سردی کی وجہ سے اس کو بستر میں ہی بٹھاے رکھتی ہوں آٹھ بجے اس کو بستر میں سے نکالتی ہوں اور پھر اٹھاۓ رکھتی ہوں اور ہھر بیٹے کو تیار کر کے سکول بھیجتی ہوں اور پھر میں ناشتہ کرتی ہوں جلدی جلدی اور اس کے بعد جھاڑو دیتی ہوں اور برتن دھوتی ہوں اور بچوں کے کپڑے تو روز ہی دھونے پڑتے ہیں وہ دھوتی ہوں

دوپہر کے ٹایم
اور پھر میں امی کے گھر جانے کیلیے تیار ہوئ اور پہلے بیٹے کو تیار کیااور پھر بیٹی کو ان کو تیار کر کے موٹر سائکل پر چاچو کے ساتھ بھیج دیا
اور پھر میں تھوڑا لیٹ گئ اپنی آبٹی کے ساتھ پھر میری آنٹی تیار ہو رہی تھی اور تقریبا ساڑھے گیارہ تک ہم پہنچ گۓاور میری امی نے چاے بنائ اور چاے کے بعد کھانے کا انتظام کیا
ا ور روٹی بناء تو ڈیڑھ بج چکے تھے اور پھر ہم نے روٹی کھائ تو ہمارے مہمان آگۓ ان کیلیے چاے بنائ
IMG_20220126_134108.jpg

IMG_20220126_134051.jpg

IMG_20220125_111319.jpg

IMG_20220125_111316.jpg

IMG_20220125_100112.jpg

سیکنڈ ٹایم

اور پھر میرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا اور
م

Sort:  

Chai bht achi lg ri h

 3 years ago 

اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے

hope you will soon power up #club5050 and it is more appreciated if you will take #club100


You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative of pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the quality contents on steemit.


Follow @steemitblog for all the latest update and
Keep creating qualityful contents on Steemit!

Steem On