Betterlife-The Diary Game | 09/ dec /2021, | A day at home،|25٪ @urdu-community|
السلام علیکم کیا حال ہے۔ آپ لوگوں کا امید کرتی ہوں کہ ٹھیک ہوں گے۔ آج آج میں آپ کو اپنے ڈیلی روٹین ٹین کے بارے میں تھوڑا بتانا چاہتی ہوں۔ ہو سب سے پہلے صبح میری امی میں مجھے نماز کےلئے اٹھانے کے آئی پھر میں نے نماز فجر ادا کی۔ اس کے بعد پھر میں تھوڑی دیر کے لئے بستر پر لیٹ گئی۔ اور پھر اپنا واٹس ایپ چیک کیا اور اپنی دوستوں کو ۔ان کے مسیج کار پلائی کیا اس کے بعد میری آمی نے میرے لئے ناشتہ تیار کیا کیا ۔اور پھر مجھے کہا آ کر ناشتہ کرلو اور امی نے کہا ابھی آ جاؤ ور نہ بعد میں ناشتہ نہیں بنا کر دوں گی میں جلدی سے بستر چھوڑا اور ناشتہ کرنے کے لئے چلی گئی۔ امی نے بہت اچھا ناشتہ بنایا تھا کھانے میں بہت مزا آیا پھر میرے چھوٹے بہن بھائی اسکول اور کالج کے لئے تیار ہو رہے تھے۔کیونکہ ابھی میں نے گریجوایشن کا امتحان دیے ہیں۔اور ابھی میں فارغ ہو۔اور پھر میں اپنے بابا کے ساتھ اپنی بہن کو کالج چھوڑنے کے لیے گی۔اور پھر میں اپنے بابا کے ساتھ واپس آگئی۔پھر میں نے گھر آ کر کچھ گھر کا کام کیا کیا اور اپنی امی کی مدد کی گھر کے کام میں پھر میری امی نے بابا اور دادی کو ناشتہ بنا کر دیا ۔ اور میں نے دادی اور بابا کو کو کھانا پیش کیا۔ کھانے کے بعد بابا سے دادی نے بات کی کہ بازار سے کچھ خریداری کرنی ہے۔تو پھر امی اور دادی دی بابا کے ساتھ خریداری کے لیے چلی گئی۔اور پھر دن کو واپس گھر آئے۔اور بابا پھر اپنے کام پر چلے گئے۔امی نے ہمارے لئے کچھ شاپنگ کی کی جو کہ بہت ہی اچھی تھی۔اور گھر کا ضروری سامان بھی لایا۔
اور پھر میری دادی نے میرے سر پر تیل لگایا اور میرے سر کی بہت اچھی مالش کی جس سے مجھے سکون ملا۔
اور پھر میرے گھر میں کچھ مہمان آئے۔اور پھر میں نے ان کے آگے کچھ چیزیں پیش کی۔
اور پھر ہماری آپس میں بہت ساری بات چیت ہوئی۔
پھر میری امی نے ہم سب کے لئے چائے بنائی جو کہ ہم سب نے مل کر پی۔ جو کہ بہت ہی مزے دار تھی۔
مہمانوں کے جانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا۔اور پھر اس کے بعد میں نے اپنے دوست کے ساتھ کال پر بات کی۔
اور پھر اپنی پڑھائی کے بارے میں بات چیت کی اور ہم نے سوچا کہ کہ جب تک ہم فارغ ہیں ہیں ہم کچھ نہ کچھ کر لیں۔پھر ہم نے سوچا کہ همیں گرافیک ڈیزائننگ سیکھنی چاہیے۔
جو کہ ہمارے لیے بہت ہی اچھی ہے اور جس نے ہمیں بہت فائدہ ہوگا اورہم کمانے کے قابل ہو جائیں گے
اور کسی مقام تک پہنچ جائیں گے گے جو ہماری کامیابی بنے گی۔
اگر آج ہم کچھ اچھا کریں گے اور کوئی ہنر ہمارے ہاتھ میں ہوگا تو مشکل وقت میں میں ہمارے کام آئے گا۔اور ان شاء اللہ جلد از جلد ہم کسی گرافیک اکیڈمی میں میں ایڈمیشن لیں گے۔
اور اس کے بعد میں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو پڑھایا۔اور چھوٹے بھائی بہن چھوٹے بھائی کو ہفتے کے دنوں کے نام نام یاد کروائے۔ وہ بہت ہی قابل ہے اس نے جلد ہی یاد کر لیا۔اور میں نے بہت سے ٹائم اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ گزارا ملا اور اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ گیم کھیلا۔جس میں میں میرا بھائی ایک ٹیم میں تھے تھے اور دوسری بہن اور بھائی ایک ٹیم میں تھے۔اور اور دوسری ٹیم جیت گئی گی اور ہم ہار گئے۔اور میرا چھوٹا بھائی گیم کے ہارنے کی وجہ سے رونے لگا۔ اور میں نے اسے بہت ہی مشکل سے چپ کروا آیا اور اس کو سمجھایا کہ کہ یہ ایک گیم تھی اور انشاءاللہ کل ہم جیتیں گے۔اور پھر میں نے اس کو ایک چاکلیٹ دیں۔اور وہ خوش ہو گیا۔اور رونا بھی بند کر دیا۔
میں نے اور میری بہنوں نے مل کر کر ایک سیریل دیکھا۔جو کہ بہت ہی اچھا ہے۔ڈرامہ میں یہ بتایا جاتا ہے کہ کہ محنت کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر ہم آج محنت کریں گے۔تو کل ہم کسی اچھے مقام پر ہوں گے۔
اور پھر چھوٹے بھائی نے اپنے پسندیدہ کارٹون دیکھے
۔اور دونوں بھائی آپس میں بہت مستی کر رہے تھے۔
اور پھر میری بہن نے ہم سب کے لیے کھانا بنانا بہت ہی مزے کا تھا۔
میری بہن روٹیوں کے نقشے بنا رہی تھی
پر کھانے کے قابل
تھی۔اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور پھر میں سو گئی ۔امید کرتی ہوں
کہ آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی۔اور مجھے سپورٹ کریں گے شکریہ۔
Thanks
Walaikumasslam
Plz follow me