Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date16-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1623857647492.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے اوراپنی زندگی کو بہترین اور اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے آپ کو اللہ تعالی ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اور آپ کو کبھی بھی دکھ تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ہر وقت ساتھ ہیں دوستو آج صبح سویرے میں اٹھا جب میں نے ٹائم دیکھ تو اس وقت 6بج رہے تھے میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کی آج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا کھایا اس کے بعد تو مجھے میانوالی جانا تھا آج میانوالی گیا وہاں پر مجھے فارمیسی سے دوائی لی تھی اس کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں نے بہت پیارے پھول دیکھے اور ان کی تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں یہ تھی میری ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند ہے اوکے اللہ حافظ

IMG20210616114716.jpg

IMG20210616114702.jpg

IMG20210616114700.jpg

IMG20210616103019.jpg

IMG20210616103008.jpg

IMG20210616102945.jpg

IMG20210616102943.jpg

IMG20210616102933.jpg

IMG20210616102926.jpg
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in the best and best way. May Allah Almighty keep you happy and settled and may you never face any pain. My prayers to all of you friends. Friends are with me all the time. I woke up early this morning. When I saw the time, it was 6 o'clock. I washed my hands and then for breakfast, today I ate egg and pratha for breakfast. Gone there I took medicine from the pharmacy then when I came back home I saw very cute flowers and made pictures of them which I am sharing with you this was my diary I hope you like it ok Good Bye

Sort:  
 4 years ago 

You have done very good photography and well written diary

سجاول نیازی آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں اور آپ کی فوٹوگرافی کمال کی ہے

 4 years ago 

Thank u brothers