Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 13.07.2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

Polish_20210713_113555898.jpg
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.صبح کافی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔چہل قدمی میں آج کافی مزہ آ رہا تھا۔

میں نے 20 منٹ چہل قدمی کی چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.
ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے گھاس کا کترا کیا۔اس کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے آگیا یہاں کافی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی تو میں چار پاٸی پر آ کر لیٹ گیا۔

اس کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آف کر دیا۔
تھوڑی دیر کے بعد میں گھر چلا گیا۔
گھر جاکر میں نے ٹی وی آن کیا۔کچھ دیر کے لیے میں نیوز وغیرہ سنتا رہا نیوز وغیرہ سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔

جب میں نے ٹی وی بند کیا تو میرا کزن میرے گھر آیا اس نے مجھے کہا کہ ایک چھوٹے سے کام سے دلیوالی جانا ہے اکٹھے چلتے ہیں۔
تو میں اس کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ گیا اور ہم دلیوالی کے لئے نکل پڑے۔ہم دس منٹ کے اندر دلیوالی پہنچ گئے۔
اس نے ایک دوست سے پیسے لینے تھے تو ہم اس کے پاس پہنچ گٸے۔ہم اس کے پاس کافی دیر تک بیٹھے رہے اس نے ہمیں چائے بھی پلائی۔

کافی دیر اس کے پاس بیٹھنے کے بعد ہم نے اس سے پیسے لیے پھر ہم نے اس سے اجازت مانگی۔اجازت مانگنے کے بعد ہم گھر کے لئے نکل پڑے جب واپس آ رہے تھے تو میرے کزن نے کہا کہ میں نے گھر کے لیے کچھ سامان لے کر جانا ہے راستے پر یوٹیلٹی سٹور پر بریک لگائیں گے وہاں سے میں کچھ سامان خریدوں گا۔

تو جب ہم یوٹیلٹی سٹور پر پہنچے تو ہم نے وہاں پر بریک لگاٸی وہاں سے میرے کزن ہے کچھ ضروریات کی چیزیں خریدیں۔
چیزیں خریدنے کے بعد ہم گھر کے لئے نکل پڑے۔
گھر پہنچ کر ہم نے ٹھنڈا پانی پیا پانی پینے کے بعد میرا کزن اپنے گھر چلا گیا۔گیارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔

میں تین بج کر بیس منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نہانے کے لئے چلا گیا میں نے نہانے میں دس منٹ لگائے نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے ایک گلاس پانی کا پیا پانی پینے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا بھی پیا۔چائے پینے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔

گھر کے کام کرکے جب میں باہر گیا تو بزرگ بھی باہر بیٹھے ہوٸے تھے۔میں ان کے ساتھ کافی دیر بیٹھا رہا۔کافی دیر ان کے ساتھ بیٹھنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔
گھر واپس آ کر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
آج پھر بادل چھائے ہوئے تھے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے تو میں ٹھنڈی ہوا لگانے کے لیے گھر سے باہر نکل گیا۔

تازہ ہوا لگانے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو شام ہو چکی تھی اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائیری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ

IMG_20210713_083446.jpg

IMG_20210713_083112.jpg

IMG_20210713_083142.jpg

IMG_20210713_090530.jpg

IMG_20210713_090436.jpg

IMG_20210713_154113.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I woke up at 6 am today and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste, I went out for a walk. It was very cold in the morning. I was having a lot of fun walking today.

After a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
After breakfast I got busy with household chores. First I cut the grass. After that I came out under the thatch. It was very cold here so I came to bed on four legs.

After that I turned on the data of my mobile and kept commenting to the users. After making comments, I turned off the data of my mobile.
After a while I went home.
Going home, I turned on the TV. For some time I was listening to the news, etc. After listening to the news, I turned off the TV.

When I turned off the TV, my cousin came to my house and told me to go to Daliwali for a small job and go together.
So I got on the bike with him and we set out for Delhi. We reached Delhi within ten minutes.
He was going to take money from a friend so we reached him. We sat with him for a long time and he also gave us tea.

After sitting with him for a long time, we took money from him and then we asked his permission. After asking permission, we left for home. When we were coming back, my cousin said that I had some things for the house. I have to take it. I will put a brake on the utility store on the way. I will buy some goods from there.

So when we got to the utility store, we braked there and my cousin bought some necessities from there.
After shopping we left for home.
When we got home we drank cold water and after drinking water my cousin went to his house. At eleven o'clock I ate lunch. After eating I went to bed I turned on the fan and fell asleep.

I got up at three twenty minutes and went to take a bath. I took a bath for ten minutes. When I came back, I drank a glass of water and after drinking a cup of tea. After drinking tea, I got busy with household chores.

When I went out to do housework, the elders were also sitting outside. I sat with them for a long time. After sitting with them for a long time, I came back home.
When I returned home, I fed the chickens seeds and gave them fresh water.
Today it was cloudy again. The cold wind was blowing so I went out of the house to get some cool air.

When I came back home after freshening up, it was already evening. In the same way, my day has passed. This is my diary.
May God bless you all.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 3 years ago 

آج آپ نے یوٹیلیٹی سٹور پر بہت اچھی خریداری کی ہے

 3 years ago 

جی بالکل

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی اچھی ہے

بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

آج یوٹیلیٹی سٹور پر کافی رش دیکھ کر سودا بھی نہیں لیا اور میں واپس آگیا

 3 years ago 

جی بالکل رش تو ہوتا ہے

 3 years ago 

Great posting dear brother continue it

 3 years ago 

Utility stores awam ko relief danay me ahim kidar ada kar re hn.
Apki post achi hai.

 3 years ago 

Zabardast post bhai

 3 years ago 

baht shukriya bhae