Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 05.07.2021

in Urdu Community3 years ago

Polish_20210705_120153838.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح چھ بج کر پچاس منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے بیس منٹ چہل قدمی کی بیس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا۔
کترا کرنے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
اس کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا بند کر دیا۔
آج میرے کزن نے گھر واپس جانا تھا۔

تو وہ اپنی گاڑی ہمارے گھر لے آئے،اس نے کہا کہ گاڑی کو واش کرتے ہیں کافی گندی ہو چکی ہے۔تو میرے چھوٹے بھائی نے پائپ لگایا اور میرا چھوٹا بھائی اور میرا کزن گاڑی کو دھونے لگ گٸے۔
دس منٹ کے اندر انہوں نے گاڑی کو دھو لیا۔
اس کے بعد میرا کزن گاڑی کو باہر لے گیا۔
تھوڑی دیر کے بعد انہوں نے گھر واپس جانے کی تیاری شروع کر دی۔

اور میں اپنے چھوٹے بھتیجے کو سکول سے لینے کے لیے روکھڑی چلا گیا۔
میں پانچ منٹ کے اندر روکھڑی پہنچ گیا۔
میں نے اپنے بھتیجے کو اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھایا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔
پانچ منٹ کے اندر ہم گھر پہنچ گئے،گھر پہنچنے کے بعد میں نے ٹھنڈا پانی پیا اس کے بعد میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا۔

جب میں اپنے کزن کے پاس پہنچا تو انہوں نے تیاری مکمل کر لی تھی۔
ہم نے ان کی گاڑی میں بہت سارا سامان رکھا اس کے بعد میں ان کو گلے ملا پھر وہ گھر کی جانب روانہ ہوگئے۔
اس کے بعد میں بھی گھر واپس آ گیا۔
تقریبا بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔

جب میں اٹھا تو چار بج رہے تھے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے اپنے کزن کو کال کی اس سے پوچھا کہ سناؤ پہنچ گئے ہو کہ نہیں؟
اس نے مجھے کہا کہ جی ہم دو بج کر تیس منٹ پر پہنچ گئے تھے۔
اس سے حال وغیرہ پوچھنے کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا۔

نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پیا اس کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔
چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز وغیرہ سننے لگ گیا نیوز وغیرہ سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا اور باہر چھپر کے نیچے جا کے لیٹ گیا۔

پھر تھوڑی دیر کے بعد مجھے ایک چھوٹے سے کام کے لیے دکان پر جانا پڑا میں نے موٹر سائیکل نکالا اور دوکان پر چلا گیا۔
دوکان پر جو میرا کام تھا میں نے وہ کام کیا اس کے بعد میں گھر کے لئے نکل پڑا۔
گھر واپس آکر میں نے موٹر سائیکل اندر کھڑا کیا اس کے بعد میں کھلی ہوا لگانے کے لئے باہر نکل گیا کافی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت ہی مزا آ رہا تھا۔

کافی دیر باہر گھومنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا جب میں واپس آیا تو شام ہو چکی تھی اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ

IMG_20210705_100513.jpg

IMG_20210705_100527.jpg

IMG_20210705_101419.jpg

IMG_20210705_105509.jpg

IMG_20210705_105541.jpg

IMG_20210703_183253.jpg

IMG_20210703_183235.jpg

IMG_20210703_183052.jpg
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6:50 this morning and washed my hands.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.

After breakfast I mowed the lawn.
After cutting, I fed the chickens grains and gave them fresh water.
After that I turned on the data of my mobile and kept commenting to the stem users.
After making comments, I turned off my mobile data.
My cousin had to go home today.

So he brought his car to our house, he said we wash the car is very dirty. So my younger brother installed the pipe and my younger brother and my cousin started washing the car.
Within ten minutes, they washed the car.
Then my cousin took the car out.
After a while, they started preparing to return home.

And I went to Rokhri to pick up my little nephew from school.
I reached Rokhri within five minutes.
I put my nephew on a motorcycle with me and drove home.
Within five minutes we reached home. After reaching home I drank cold water and then I went to my cousin.

When I reached my cousin, he had finished his preparations.
We put a lot of stuff in his car and then we hugged him and then he left for home.
After that I also came back home.
At about twelve o'clock I had lunch.
After eating I went to bed I turned on the fan and fell asleep.

When I woke up, it was four o'clock. First I got up and called my cousin and asked him if he had reached Sanao.
He told me that we arrived at 2:30.
After asking him how he was, I went for a bath.

When I came back after bathing, I drank a glass of cold water and then I drank a cup of tea.
After drinking tea I turned on the TV and started listening to the news etc. After listening to the news etc. I turned off the TV and went out and lay down under the thatch.

Then after a while I had to go to the shop for a small job. I took out my motorbike and went to the shop.
I did my job at the shop and then I left for home.
When I got back home, I parked my motorbike inside. After that, I went out to breathe in the open air. It was very cold and it was very enjoyable.

After wandering outside for a long time, I came back home. When I came back, it was evening. Similarly, my day had passed. This was my diary for today.
May God bless you all.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate it

 3 years ago 

thanks brother

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی بہت اچھی کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھاٸی

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 3 years ago 

آج آپ کے دوست چلا گیا یقینا آپ کو اس کی یاد آرہی ہوگی

 3 years ago 

جی بالکل

 3 years ago 

Interesting post along with nice photography you have done here.i liked your post.

 3 years ago 

thanks