Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 08.07.2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.صبح ٹھنڈی ہوا چلتی ہے۔تو چہل قدمی میں کافی مزا آتا ہے۔
میں نے 15 منٹ چہل قدمی کی 15 منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کولر میں تازہ پانی ڈالا اس کے بعد میں نے کولر میں برف ڈالی۔
برف ڈالنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا۔کترا کرنے کے بعد میں نے گھاس کو جانوروں کے آگے ڈال دیا اس کے بعد میں نے ایک گلاس پانی کا پیا۔
دوستو آج صبح سے گرمی بہت زیادہ تھی تو پانی پینے کے بعد میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا میں تقریبا دس منٹ نہاتا رہا نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے پنکھا چلایا اور چارپائی پر لیٹ گیا۔میں کچھ دیر چارپائی پر لیٹا رہا۔
اس کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا بند کر دیا۔اس کے بعد میں نے سوچا کہ نیوز وغیرہ سن لوں،تو میں نے ٹی وی آن کیا کچھ دیر میں نیوز سنتا رہا نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔
ٹی وی بند کر کے میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا۔چھپر کے نیچے ہمارے بزرگ بھی بیٹھے تھے تو میں ان کے ساتھ بیٹھ گیا۔
میں ان کی باتیں سنتا رہا اور ان کے ساتھ باتیں کرتا بھی رہا۔پھر تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔تقریبا بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔آج کھانے کے ساتھ میں نے لسی بھی پی۔کھانا کھانے اور لسی پینے کے بعد پھر میں سونے کے لئے چلا گیا۔
میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔
جب میں اٹھا تو چار بج رہے تھے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے ٹھنڈا پانی پیا۔
آج گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے سوچا کہ ایک بار پھر کپڑوں کے ساتھ نہا لوں تو پانی پینے کے بعد میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا۔
نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔
چائے پینے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
ہم نے ایک چھوٹا سا کتا بھی رکھا ہوا ہے تو میں نے اس کو بھی تازہ پانی دیا۔
پھر چھ بجے میں تازہ ہوا لگانے کے لئے اپنی فصلوں کی جانب نکل گیا۔
کافی دن ہوگئے ہیں آپ نے اپنی فصل کو نہیں دیکھا۔کچھ دن پہلے میرے بھائی نے فصل پر پھل والا سپرے کروایا تھا تاکہ فصل زیادہ پھل دے۔جب میں فصل کو دیکھنے کے لیے گیا تو ماشاللہ فصل پر اچھا خاصا پھل لگا ہوا تھا، فصل اچھی تیار ہو رہی تھی۔
میں نے اپنی فصل کے ساتھ ساتھ دوسری فصلوں کو بھی دیکھا وہ بھی بہت اچھے طریقے سے تیار ہو رہی تھیں۔فصل کو دیکھنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔
جب میں گھر واپس آیا تو تھوڑی دیر کے بعد شام ہو گئی۔
اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈاٸیری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی۔اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I woke up at 6 am today and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste, I went out for a walk. In the morning, the cold wind blows. So, walking is a lot of fun.
I took a 15 minute walk and after a 15 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
After breakfast I put fresh water in the cooler and then I put ice in the cooler.
After cutting the snow, I chopped the grass. After chopping, I put the grass in front of the animals and then I drank a glass of water.
Friends, it was very hot since this morning, so after drinking water, I took a bath with my clothes. I took a bath for about ten minutes. When I came back, I turned on the fan and lay down on the bed. I lay on the bed for a while. ۔
After that I turned on the data of my mobile and kept commenting to the stem users.
After making comments, I turned off the data of my mobile. After that, I thought to listen to the news, etc., so I turned on the TV. After listening to the news for a while, I turned off the TV. ۔
I turned off the TV and went outside under the canopy. Our elders were also sitting under the canopy so I sat with them.
I kept listening to them and kept talking to them. Then after a while I came back home. At about twelve o'clock I had lunch. Today with the meal I also drank lassi. After drinking, I went to sleep again.
I turned on the fan and fell asleep.
When I woke up, it was four o'clock and I got up and drank cold water first.
It was very hot today so I thought I would take a shower with clothes again. After drinking water I started taking a shower with clothes.
After bathing, I drank a cup of tea.
After drinking tea, I fed the chickens grains and gave them fresh water.
We also have a small dog, so I gave him fresh water.
Then at six o'clock he went to his crops to get some fresh air.
It's been a long time since you have seen your crop. A few days ago, my brother sprayed fruit on the crop so that the crop would bear more fruit. The harvest was well prepared.
I saw my crop as well as other crops were getting ready in a very good way. After seeing the crop, I came back home.
When I returned home, it was late in the evening.
In the same way, this day of mine has passed. This is my diary of today. I hope you all have liked it. May God keep you all happy.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good continue dailyactivities posting
بزرگوں کے ساتھ بیٹھنا چاہیے کیونکہ ان کی باتیں بہت سبق آموز ہوتی ہیں
جی بالکل آپ نے ٹھیک کہا
آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی زبردست ہے
بہت شکریہ
Ma sha Allah apki mong ki fasal bhot achi ha. Allah pak barkat dalay.
ameen
آپ نے آج ٹھنڈی لسی پی کے خوب نیند پوری کی ھو گی
جی بالکل
Nice post and beautiful photography.i liked your post.
Ma sha Allah kmal ki photos bnae hyn apny
baht shukriya bhae
Mashalllah bhai Allah ap ki faslon me barkat daly ameen