Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 09.07.2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے 20 منٹ چہل قدمی کی 20 منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کچھ کام کیے سب سے پہلے میں نے گھاس کا کترا کیا۔
گھاس کا کترا کرنے کے بعد میں نے گھاس کو جانوروں کے آگے ڈال دیا۔
گھاس کو جانوروں کے آگے ڈالنے کے بعد میں نے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پیا۔
آج گرمی بہت زیادہ تھی تو تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا۔
نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے پنکھا چلایا اور چارپائی پر لیٹ گیا۔کچھ دیر لیٹنے کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں جا کر میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا ڈیٹا آن کرنے کے بعد میں نے سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا کمنٹس کرنے کے بعد میں اپنے رشتے داروں کے گھر چلا گیا وہاں پر میں نے کافی سارا ٹائم گزارا۔
اپنے رشتہ داروں کے گھر بہت سارا ٹائم گزارنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔
تقریبا بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔
جب میں اٹھا تو دو بج رہے تھے میں جلدی جلدی اٹھا اٹھ کر میں نے نئے کپڑے اٹھائے اور نہانے کے لئے چلا گیا کیونکہ دوستو آج جمعہ تھا تو میں نے جمعہ پڑھنا تھا۔
میں نے نہانے میں دس پندرہ منٹ لگائے جب میں نہا کر واپس آیا تو میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں جمعہ پڑھنے کے لئے اپنی مسجد میں چلا گیا۔ہماری مسجد میں دو بج کر تیس منٹ پر جمعہ پڑھا جاتا ہے۔
جب میں مسجد میں پہنچا تو ابھی جمعہ پڑھنے میں دس منٹ باقی تھے تو میں خاموشی کے ساتھ مسجد میں جا کر بیٹھ گیا۔
دس منٹ کے بعد مولوی صاحب نے خطبہ دیا میں نے خاموشی کے ساتھ خطبہ سنا اس کے بعد میں نے جمعہ پڑھا جمعہ پڑھ کر میں گھر واپس آ گیا۔جب میں جمعہ پڑھ کر واپس آیا تو اس وقت بہت زیادہ گرمی تھی۔
تو میں نے سوچا کہ ایک بار پھر نہا لوں تو میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا۔میں کم از کم پندرہ منٹ نہاتا رہا۔نہانے کے بعد جب میں واپس آیا تو میں نے پانی پیا پانی پینے کے بعد میں نے پنکھا چلایا اور چارپائی پر لیٹ گیا۔
تھوڑی دیر کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔
چائے پینے کے بعد میں نے اپنی مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
اس کے بعد مجھے ایک چھوڑے سے کام کے لیے تری خیل اڈے پر جانا پڑا۔میں نے موٹر سائیکل نکالا اسے اسٹارٹ کیا اور تری خیل اڈے پر جانے کے لئے تیار ہوگیا۔
میں موٹر سائیکل پر بیٹھا اور آہستہ آہستہ اڈے کی طرف نکل پڑا۔
میں اڈے کی طرف جا رہا تھا تو جب میں نہر پر پہنچا تو وہاں کافی ٹھنڈی ہوا لگ رہی تھی میں وہاں پر رکا اور وہاں پر ایک دو تصویریں بھی بنائیں۔
تصویریں بنانے کے بعد میں اڈے پر پہنچ گیا۔
اڈے پر ایک چھوٹا سا ہوٹل ہے میں نے اڈے والے کو کچھ پیسے دینے تھے تو میں نے اس کو پیسے دیے۔
پیسے دینے کے بعد میں گھر کے لئے نکل پڑا۔
جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے پر میں ایک فالودے والی دوکان پر رکھا۔
میں نے موٹر سائیکل کھڑا کیا اور دوکاندار کو کہا کہ ایک گلاس فالودے کا لے آٶ۔
وہ فالودہ لے آیا میں نے فالودہ پیا فالودہ پینے کے بعد میں نے اسے پیسے دیے پھر میں گھر کے لئے نکل پڑا۔
میں پانچ منٹ کے اندر گھر پہنچ گیا۔
جب میں گھر پہنچا تو تقریبا شام ہو چکی تھی۔
اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائیری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I woke up at 6 am today and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
After breakfast I did some housework and first I cut the grass.
After cutting the grass, I put the grass in front of the animals.
After putting the grass in front of the animals, I drank a glass of cold water.
It was very hot today, so after resting for a while, I started taking a shower.
When I came back after taking a shower, I turned on the fan and lay down on the bed. After lying down for a while, I went out under the thatch and went there. I turned on the data of my mobile. After commenting, I went to my relatives' house and spent a lot of time there.
After spending a lot of time at my relatives' house, I returned home.
At about twelve o'clock I had lunch.
After eating I went to bed I turned on the fan and fell asleep.
When I woke up, it was two o'clock. I got up quickly, picked up my new clothes and went to take a bath because it was Friday, so I had to read Friday.
I spent ten or fifteen minutes in the bath. When I came back after taking a bath, I performed Wudhu. After performing Wudhu, I went to my mosque for Friday prayers. In our mosque, Friday prayers are performed at 2:30 pm.
When I arrived at the mosque, there were only ten minutes left for Friday prayers, so I quietly went to the mosque and sat down.
After ten minutes Maulvi Sahib delivered the sermon. I listened to the sermon in silence. After that I recited Jumu'ah. After reciting Jumu'ah, I returned home. When I returned after reciting Jumu'ah, it was very hot at that time.
So I thought I would take a shower again and I started taking a shower with my clothes on. I took a shower for at least fifteen minutes. When I came back after taking a bath, I drank water. After I drank water, I turned on the fan and went to bed. Lay down on
After a while I drank a cup of tea.
After drinking tea, I fed my chickens grains and gave them fresh water.
After that I had to go to Trikhel base for some work. I took out my motorbike, started it and got ready to go to Trikhel base.
I got on the bike and slowly made my way to the base.
As I was walking towards the base, when I reached the canal, it was getting quite cold. I stopped there and took a couple of pictures.
After taking pictures, I reached the base.
There is a small hotel on the base. I had to give some money to the base owner so I gave him the money.
After paying, I left for home.
On the way home, I stopped at a grocery store.
I parked the bike and asked the shopkeeper to bring me a glass of faluda.
He brought the leftovers. I drank the leftovers. After drinking the leftovers, I gave him money and then I left for home.
I got home in five minutes.
It was almost evening when I got home.
In the same way, this day of mine has passed. This is my diary of today. I hope you all have liked it. May God keep you all happy.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it
thank you
میں آپ کی ڈائری کو سراہتا ہوں آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں
بہت شکریہ بھاٸی
آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے
بھائی آپ بہت محنت کر رہے ہیں
بہت شکریہ
Hamesha ki trha aj ki dairy report b qabl e tareef hai. Acha kam kar re hn ap
W Salam brother nice photography
Stay blessed
thanks brother
A Real amazing post and beautiful photography.i liked your post and photography.