The Steemit Awards 2021 - My Nominations @urdu-community and @yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZyzVKMZJzfhALpNiMYZjXH2q2gGF83TtP4NL28YW5ubRZmLv9qp87XzYQLt7Pwwm6DrqNFMU1drQJQ1ua...Nd1Y5qx4951Pvhhx8CaiGYhLMX6dgk7ZK618nqNDBarcQ2p5uU9YzRAHZ2LQAtJ8mPr7qhdwj1UznfAmKENFYZ59kZ2vdHB2t5rZH5nag46ScXc55KNTh23wQz.png

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام ۔ جیسے آپ سب کو معلوم ہے سٹیمیٹ اس سال اپنے بہترین مصنف بہترین کیمونٹی اور بہترین کنٹریبیوٹر کا انتخاب کرنے جا رہی ہے۔ میں بھی اپنی رائے دے دوں

بہترین کیمونٹی اردو کمیونٹی

بہترین کیمونٹی کا انتخاب کرنے کیلے میں اُردو کمیونٹی کو اپنی طرف سے انتخاب کیلے سلیکٹ کروں گا ۔ میری نظر میں اردو کیمونٹی سب سے بہترین کیمونٹی ہے ۔ ایک یہ ہماری قومی زبان میں ہے ہم یہاں پر بہت آسانی سے پوسٹ لگا سکتے ہیں کیونکہ ہمیں بہت انگلش نہیں آتی۔ ہم یہاں ہر بہت آسانی سے کام کرتے ہیں۔ میری بہترین کیمونٹی اردو کمیونٹی ہے

بہترین کنٹریبیوٹر یوسف ہارون خان

میری طرف سے بہترین کنٹریبیوٹر کا انتخاب یوسف ہارون خان ہے ۔ یوسف ہارون خان سٹیمیٹ پر ہمارے لیے ایک مشل راہ ہیں ۔ یوسف ہارون خان بہت اچھے انسان ہیں۔ میں ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں ۔ کمال کے انسان ہیں ۔ اپنی مثال آپ خود ہیں

بہترین مصنف یوسف ہارون خان

بہترین مصنف وہ ہوتا ہے جس کی ہر پوسٹ ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع دے ۔ یوسف ہارون خان وہ واحد انسان ہیں جن کی ہر پوسٹ میرے لیے ایک سکھانے کا موقع فراہم کرتی ہے


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

یوسف ہارون صاحب کو سپورٹ کرنے کے لیے آپ کی پوسٹ قابل تعریف ہے اور ھماری پوری کوشش یوسف ہارون صاحب کے لیے ھے

 3 years ago 

جی بالکل بہت شکریہ

شكرا جزيلا

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری تیار کی ہے،انشااللہ یوسف ہارون خان ضرور کامیاب ہونگے

 3 years ago 

انشاءاللہ

 3 years ago (edited)

آپ نے یوسف ہارون خان صاحب کو سپورٹ کرنے کے لیے بہت زبردست پوسٹ شیئر کی ھے

 3 years ago 

بہت شکریہ