You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game wedding,market,home,|| My beautiful week long journey with rain || urdu community #club5050 #club75

in Urdu Community3 years ago

خراب موسم اور سردی کی شدت میں اضافے کے بعد زندگی جیسے رک سی گئی پھر بھی لوگ رسک لے کے مری گئے اور بڑے حادثے کا سبب بنے۔ سر آپ نے بہت۔اچھا کیا گھر میں وقت گزارا۔ احتیاط کرنی چاہئے۔ باقی اللہ آپ کو ہم سب کو ہر طرح کی پریشانی مصیبت سے دور رکھے آمین