steemitawards2021 pakistan urducommunity yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو شہزاد گل خان کی طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب لوگ امید کرتا ہوں خیریت سے ہونگے دوستوں میں کافی مصروفیات کی وجہ سے کچھ عرصہ سٹیم اٹ سے دور رہا لیکن میں اب انشاء اللہ سٹیم اٹ پر واپس آ گیا ہوں
میں جب سٹیم اٹ پر واپس آیا تو مجھے پتا لگا کے سٹیمٹ اس سال بہترین کمیونٹی کا انتخاب کرنے جا رہی ہے تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنی رائے دے دوں
میرے خیال میں اُردو کمیونٹی ایک بہت بہترین کمیونٹی ہے تو میں اس سال کی بہترین کمیونٹی اردو کمیونٹی کو سمجھتا ہوں اور یہ کمیونٹی اوراڈ کے قابل ہے کیونکہ یہ کمیونٹی بہت سے غریبوں کی مدد کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کم پڑھے لکھے لوگ یہاں آسانی سے کام کر سکتے ہیں کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے اس سے پہلے ہمارے لیئے سٹیمٹ پر کام کافی مشکل تھا کیونکہ ہم انگریزی پڑھنے اور لکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور اب ہم سب لوگ اردو کمیونٹی کی وجہ سے اپنا کام آسانی سے کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ ہم اگے بھی جاری رکھیں گے

image.png

یوسف ہارون خان

یوسف ہارون خان ایک بہت اچھے اور قابل تعریف انسان ہیں یوسف ہارون خان کی مدد سے ہمارے علاقے کے کافی لوگ کام کر رہے ہیں اور یوسف ہارون خان ہر شخص کو اپنے بھائیوں کی طرح سمجھتے ہیں اور ہمیں انہوں نے ہمیں بہت محبت اور محنت کے ساتھ سب کام سمجھایا اور ہر کام میں ہماری بہت مدد کرتے ہیں اور یوسف ہارون خان ایک ایسے آدمی ہیں جو بنا لالچ کے ہر شخص پر توجہ دیتے ہیں ہم سب بھائی یوسف ہارون خان ہمارے رہبر ہیں ہمارے دلوں پر راج کرنے ہیں اور ہم آگے بھی یوسف ہارون خان کو اپنے رہبر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں شکریہ

Asalam o alaikum

Hello to all the friends of Urdu community by Shehzad Gul Khan. How are you all? How are all the friends and how are you? I hope all will be well. God, I'm back on Steam
When I returned to Steam, I found out that Steam was going to choose the best community this year, so I thought I'd give my opinion.
I think Urdu community is a very good community so I consider Urdu community to be the best community of the year and this community is worthy of adoration because this community is helping a lot of poor people as well as less educated people here. Can easily work because Urdu is our national language. Before that it was very difficult for us to work on STEM because we used to have difficulty in reading and writing English and now we all do our job easily because of Urdu community. We can and insha'Allah we will continue

Yusuf Haroon Khan

Yousef Haroon Khan is a very good and admirable person. With the help of Yousef Haroon Khan, a lot of people in our area are working. Yousef Haroon Khan treats everyone like his brothers. He explained everything and helped us a lot in every task and Yusuf Haroon Khan is a man who pays attention to everyone without greed. We are all brothers Yusuf Haroon Khan is our leader to rule our hearts and we will continue to be Yusuf. I want to see Haroon Khan as my leader. Thank you

Sort:  
 3 years ago 

MashAllah good post best wishes for your brother

 3 years ago 

بھائی جان آپ نے بہت زبردست پوسٹ تیار کی ہے

آپ نے بہت عمدہ پوسٹ شیئر کی ہے

 3 years ago 

واعلیکم السلام۔بہت اچھا کیا اردو کمیونٹی بہت اچھی کمیونٹی ہے آپ اس پر باقاعدگی سے کام کریں اور یوسف ہارون خان بہت اچھے انسان ہیں۔ یوسف ہارون خان نے ہمیں بہت سپوٹ کیا ہے۔

Shehzad Gull khan welcome dear brother I appreciate your post