#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 01-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG20211124163039.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG_20211120_134022.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کےدوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنی گاڑی جمنی کو سروس سٹیشن کے گیا گاڑی بہت گندی تھی اس کو مکمل سروس کروایا اس کے انجن کی بھی سروس کروائی پھر اس کے بعد میں ورکشاپ آہ گیا گاری کو مکمل چیک کروایا جب میں فری ھوا تو ایک بجنے والہ تھا اس کے اپنے ایک ملازم کی والدہ فوت ھوئی تھی اس کا جنازہ تھا پھر ہم شہبازخیل آہ گئے جنازہ پڑھا اس کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے اور پریس کلب میانوالی چلے گئے وہاں سے فری ھونے کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے

IMG_20211201_183649.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

IMG20211201165956.jpg

IMG20211201165932.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی چائے پینے بعد میں کزن کے گھر آہ گیا ھوں اس کی شادی تیار ھے تقریباً ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا پھر گھر آہ گیا سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

   سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG20211201170000.jpg

IMG_20211107_224318.jpg

IMG20211102151401.jpg

IMG_20211023_185114.jpg

IMG_20211023_185017.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے سموسے کھا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بہت عمدہ کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی

بہت شکریہ

 3 years ago 

آج آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور آپ نے سموسے انجوائے کیے ہوں گے

شکریہ

Tahir Khan you have taken very good post and photography is so good

Thanks 👍

 3 years ago 

آپ نے کافی تفصیل سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے

Thanks

 3 years ago 

#club5050 enjoy
keep continue good work, and your post has been selected for booming reward

enjoy,

Thank you so much dear brother

 3 years ago 

Apny dairy achi likhi ha or photography bh zabrdast ki ha

Thanks sister

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Thanks

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے۔

بہت شکریہ

Mashallah your photography 👍💖🥰keep going

burger bhut mazay ka lug rahay hain burger adar say hum nay kahi hain