#club75||betterlife-My dairy game Holidays and my engagements 28-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

Polish_20211115_183614686.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض ھے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں۔مجھے امید ھے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت ھوں گے
Hello
After that I am very well and I want to know your well being. I hope all of you will be well by the grace of Allah.

IMG20211128152313.jpg

IMG20211028171936.jpg

صبح کا وقت

دوستو آج اتوار کا دن ھے اور آج میری آفس کی چھٹی ھے دوستو معمول کے مطابق میں صبح سویرے جلدی اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلا گیا فجر کی نماز باجماعت ادا کی اور پھر واپس گھر آہ گیا۔گھر آہ کر میں نے ٹریک سوٹ پہنا اور ورزش کرنے کے لئے باہر چلا گیا ورزش شروع کر دی۔سب سے پہلے میں نے رننگ کی اور اس کے بعد جسمانی فٹنس کے لیے میں نے مختلف ورزش کی۔تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر اس کے بعد میں گھر واپس آہ گیا۔گھر آہ کر میں نے تھوڑا ریسٹ کیا اور اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور اتنے بچے بھی اٹھ گئے انہوں نے بھی ساتھ ناشتہ کیا۔کچھ دیر بعد میرے بیٹے کی سکول والی گاڑی آہ گئی اور ارسلان سکول چلا گیا۔پھر میں بھائی کے گھر چلا گیا اس نے کہا تھا آج ہماری امداد کرنا اس کے گھر کا کام لگا ھوا ھے۔8 بجے مستری بھی آہ گئے اور مزدور بھی انہوں نے مٹی میں پانی کھولا اور اس کے اندر بھوسہ بھی ڈال دیا اور گارہ بنانا شروع کر دیا آدھے گھنٹے میں مٹی کا گارہ بن گیا اور ہم مکان کی چھت پر چڑھ گئے اور پراتوں کی مدد سے مٹی لینا شروع کر دی۔ایک گھنٹہ کے بعد ہم نے چھت پر مٹی چڑا لی تھی۔پھر ہم چھت سے نیچے آہ گئے اور اس کے بعد مین گیٹ لگانا تھا اس کے کام کا اغاز کر دیا۔ میں کافی تھک گیا تھا کچھ دیر بعد چائے بن گئی ہم سب نے مل کر چائے پی۔

IMG20211128132346.jpg

IMG20211128131210.jpg

IMG_20211127_095122.jpg

IMG20211128131231.jpg

Morning time

Friends, today is Sunday and today is my office holiday. Friends, as usual, I get up early in the morning. First, I performed ablution and went to the mosque to offer prayers. Ah, I put on a track suit and went out to exercise. I started exercising. First I ran and then I did different exercises for physical fitness. I exercised for about an hour and then after that. I sighed back home. After sighing at home I rested a little and after that I had breakfast and so many children got up and they also had breakfast together. After some time my son's school car sighed and Arsalan went to school. Gone. Then I went to my brother's house. He said that today his house work is to help us. We started making mud. In half an hour it became mud and we climbed on the roof of the house and started taking mud with the help of pratas. After one hour we put mud on the roof. Ahh I was very tired. After a while, tea was made. We all got together. Drink tea

دوپہر کا وقت

دوستو تقریباً ایک بجے دوپہر کا کھانا بن گیا مستری اور مزدور نے کمرے میں آہ گئے میں ان کے لئیے کھانا لے کے آیا انہوں نے کھانا کھایا اس کے بعد میں اور کزن نے اخر پر کھانا کھایا۔کچھ دیر بریک کرنے کے بعد کام دوبارہ شروع کر دیا پھر گھر کے صحن میں پلستر شروع کر دیا یہ کام کافی لمبا تھا امید ھے دو دن میں کام مکمل ھو جائے گا۔3 بجے ھم نے دوبارہ چائے پی اور تھوڑا کام کرنے کے چھٹی کر دی۔اج میرا بیٹا بیمار تھا 4 بجے میں اس کو دلیوالی ڈاکٹر کے پاس لے گیا ٹمپریچر بہت زیادہ تھا اس نے بہت تسلی کے ساتھ چیک کیا ڈاکٹر نے دوائی دی اور پھر ہم واپس گھر آہ گئے۔اس کے بعد میں نے اپنے پرندوں کو پانی دیا اور ساتھ دانے بھی ڈالے۔اس کے بعد میں باہر چیل قدمی کرنے کے لیے چلا گیا آج ٹائم کم ھونے کی وجہ سے چیل قدمی کم کی ھے۔

Noon Time

Friends, it was about one o'clock in the afternoon. The mechanic and the laborer sighed in the room. I brought food for them. They ate after me and my cousin ate at the end. Then I started plastering in the yard of the house. This work was quite long. I hope the work will be completed in two days. At 3 o'clock we drank tea again and took some time off from work. I took him to the doctor in Delhi. The temperature was very high. He checked with great satisfaction. The doctor gave the medicine and then we went back home. After that I gave water to my birds and also added grains. After that I went for eagle walk outside. Today eagle walk has been reduced due to lack of time.
IMG20211128152515.jpg

IMG20211128152405.jpg

IMG20211127111759.jpg

IMG_20211127_094754.jpg

شام کا وقت

دوستو جب میں چیل قدمی کرنے کے بعد گھر واپس آیا تو مغرب کی نماز کا ٹائم ھونے والا تھا میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا اور کچھ دیر خبریں سنی اور اتنے میں کھانا بھی تیار ھو گیا۔ہم نے سب ملکر کھانا کھایا اور چھوٹے بیٹے کو چوری بنا کے دی اس کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اس کو دوائی دی پھر میں نے گرین ٹی پی اور بستر میں لیٹ گیا اور آج کا گزرا دن آپ کی نذر کرنے لگا ھوں مجھے امید ھے میری ڈائری آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔

آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ

اللہ حافظ

IMG20211128152456.jpg

IMG20211128152244.jpg

IMG20211127101352.jpg

IMG20211109172802.jpg

IMG_20211128_163525.jpg

Evening time

Friends, when I came back home after walking, it was time for Maghrib prayers. I performed Wudhu and went to the mosque to offer prayers. We all ate together and made the youngest son steal. After that, according to the doctor's instructions, he was given medicine. I hope you guys like my diary.

Thank you all very much friends

Good Bye


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ماشاءاللہ آپ کی پوسٹ بہت اچھی اور معیاری ھے فوٹو گرافی بھی بہترین اور باکمال ھے بہت پسند آئی

شکریہ

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں آپ نے

شکریہ

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur tasveeryn bhi bhut khoobsorat bnaye hyn

Thanks

 3 years ago 

بچوں کی بہت اچھی تصاویر لی ہیں اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ہے

شکریہ

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے،،۔
اللہ پاک آپ کے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے

امین۔شکریہ