Betterlife @YasirbilalThe diary Game Date 10-06-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

Today about my Car

IMG-20210610-WA0013.jpg

IMG-20210610-WA0014.jpg

IMG-20210610-WA0016.jpg
Peace be upon you and God's mercy and blessings

How are you all? I hope you are all well. I am also well

My title today is what I did all day today

This time the first thing I did was to pray. I had a big and fun walk on the way back from the mosque. I also went to the park. After going there, I took a short walk. After that, I came home and had breakfast. And went out of work, first went to my friend's house, took it and then with him I went to the car showroom. There I saw a lot of cars, but I liked one of them very much. Seeing her, her color was very sweet
This is Tootage ict number 092
I liked this car very much and then it was priced at OK with a price of 22 lakhs
Now that I have come home with the car, everyone was very happy. Everyone liked it very much. Everyone said that we should come out in the car. Then I took the family out and fed them all. I walked around in the car for a while. Then I left the family at home and went to my friend. When I reached them with the car, they were all very happy to see me and said to me, "Treat me." We all sat in the car and went for a walk. After a while we went to a restaurant. We decided to eat there. Then we ate. Everyone was looking very happy. I was also very happy. Because my dream was to get this car and today my dream came true. After that I left my friend's house. The night was over. I also came back home and couldn't sleep all night because I was happy because my dream came true. It is enough to give thanks to Allah Almighty that He has blessed me. This was my oak friend today. I will talk again. I hope you guys also liked my car.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان کہ آج پورا دن میں نے کیا

اس دفعہ میں سب سے پہلے ہوا تھا نماز پڑھیں بڑی اور مزے سے سے مسجد د سے سے واپسی پر واک کرنے کریں بھی پارک چلا گیا گیا وہاں جا کر تھوڑی دیر میں نے چہل قدمی کی اس کے بعد گھر آ گیا گھر آ کر ناشتہ کیا اور باہر ہر کام سے چلا گیا پہلے اپنے دوست کے گھر گیا تھا اس کو لیا اور پھر اس کے ساتھ میں کار کے شوروم گیا وہاں میں نے کار کو دیکھا بہت ساری کاریں تھی لیکن ان میں سے مجھے ایک کار بہت پسند آئے میں بار بار اس کو دیکھتا اس کا رنگ بہت پیارا تھا
یہ ٹیوٹاجے ict نمبر 092
مجھے یہ گاڑی بہت پسند آئی اور پھر اس کی قیمت اوکے کی کی بہت مشکل سے 22 لاکھ کی اوک کی
اب گاڑی لے کر گھر آیا ہوں ہو تو سب لوگ بہت خوش تھے سب کو بہت پسند آئی سب نے کہا کہ ہم نے کار میں باہر گھوما کر آؤں پھر میں گھر والوں کو باہر لے گیا اور سب کو کھانا کھلایا کار میں تھوڑی دیر تک گھومے اس کے بعد میں نے گھر والوں کو گھر چھوڑ دیا اور اپنے دوست کی طرف چلا گیا جب میں ان کے پاس کار لے کر پہنچا تو وہ سب بھی بہت خوش دیکھ کر اور مجھ سے کہنے لگے کہ ٹریٹ دو پھر میں نے ان سب کو بھی ٹریٹ دی ہم سب دوست کار میں بیٹھ کر گھومنے کے لیے چلے گئے تھوڑی دیر ہم گھومنے اس کے بعد ہم ایک ریسٹورینٹ چلے گئے وہاں ہم نے کھانا ڈیسائیڈ کیا پھر ہم نے کھانا کھایا سب لوگ بہت خوش نظر آ رہے تھے میں بھی بہت خوش تھا کیونکہ میرا خواب تھا یہ car لینا اور آج میرا یہ خواب پورا ہو گیا اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو گھر چھوڑا رات کافی ہوچکی تھی میں بھی گھر واپس آ گیا اور پوری رات خوشی کے مارے نیند نہیں آئی کیوں کہ میرا یہ خواب پورا ہو چکا ہے اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے کہ اس نے مجھے نعمت سے نوازا یہ تھا میرا آج کا دن اوک فرینڈ پھر بات ہوگی امید ہے آپ لوگوں کو بھی میری کار پسند آئی ہوگی
IMG-20210522-WA0021.jpg

IMG-20210522-WA0034.jpg

Sort:  
 3 years ago 

بلال خان آپ کو گاڑی مبارک ہو لیکن پوسٹ کو ایک بار پڑھ لیا کرو کہ یہ کونسی زبان میں لکھی ہے اس کے بعد پوسٹ کیا کرو

Maa shaa Allah