Betterlife @yasirbilal The diary Game Date 16-06-2021

in Urdu Community3 years ago

Greetings
Hello, how are you? How are you? I hope you are well. May God keep you safe and sound. May God keep you away from ancestral diseases. Stay. If you go out of the house for some work.
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہو خیریت سے ہو ۔امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسے ہو ۔اللہ پاک آپ لوگوں کو خیر و عافیت سے رکھے ۔اللہ پاک آپ لوگوں کو آبائی امراض سے دور رکھے ۔ان دنوں زیادہ سے زیادہ گھروں میں رہیں ۔اگر کسی کام کے لیے گھر سے باہر جائیں۔

IMG-20210615-WA0022.jpg

IMG-20210615-WA0020.jpg

IMG-20210615-WA0019.jpg

IMG-20210615-WA0018.jpg

IMG-20210615-WA0013.jpg

IMG-20210615-WA0026.jpg

IMG-20210615-WA0023.jpg
He got up early this morning and offered prayers and recited the Holy Quran. After reciting the Holy Quran, he went out to check it. He walked a little and came back again after taking a walk. After breakfast I called the driver to come. Because today I had to go to the place where I got the contract. Today I had a visit to the field area.
First I went to my office. I went to the office and met all the top people working in the office. After the meeting, I stayed in the office for about an hour. Some guests came there, met them and chatted with them. After saying Allah Hafiz to the guests, I left for the field area. We had bought new machinery and inspected the machinery to work. After inspecting the machinery, we met with Labor. We asked them about the problems facing Labor. Distributed salaries in labor. After graduating from here, I went to another place where we were also working on another contract. Here also to distribute salaries for distribution. Sitting with the rank supervisor. Get all the information about the work from them and inform them about the problems that are coming. Then I took permission from here and went back home. Before going back home, I had to repair the car a little. He took me to the place of repair and repaired the car after leaving. Changed the oil of the car etc. Tuning the engine. And then after that he came back home in the evening time. After doing a lot of things. Today I am very tired. Friends, take care of yourself. See you tomorrow, God willing
آج صبح سویرے اٹھا کر نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی ۔قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد چیک کرنے کے لئے باہر نکل گیا ۔تھوڑی بہت واک کی ۔وا کرنے کے بعد پھر واپس آ گیا ۔کرو آپ کے ساتھ کے ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد ڈرائیور کو کال کی کہ آ جاؤ ۔کیونکہ آج مجھے ادھر جانا تھا جہاں میں نے کنٹریکٹ لیا ہوا ہے ۔آج میرا فیلڈ ایریا کا وزٹ تھا
پہلے میں اپنے آفس میں گیا ۔آفس میں جا کر تمام آفس میں کام کرنے والے ٹاپ سے میٹنگ کی ۔ میٹنگ کرنے کے بعد تقریبا ایک گھنٹہ میں آفس میں ہی بیٹھا رہا ۔وہاں پر کچھ مہمان آگئے ان سے ملاقات کی ان سے گپ شپ لگائیں ۔کر مہمانوں کو اللہ حافظ بولنے کے بعد میں فیلڈ ایریا کی طرف نکل گیا ۔ ہم نے تو نئی مشینری لی تھی کام کرنے کے لئے مشینری کا معائنہ کیا ۔مشینری کا معائنہ کرنے کے بعد لیبر سے ملا ۔لیبر کو درپیش مسائل درپیش مسائل کا ان سے پوچھا ۔ لیبر میں تنخواہیں تقسیم کی۔ادھر سے فارغ ہونے کے بعد پھر میں ایک اور جگہ پر چلا گیا جہاں پر ایک اور جگہ بھی ہمارا کنٹریکٹ پر کام ہو رہا تھا ۔ادھر بھی لے برائے تنخواہ تقسیم کی ۔درجہ کے سپروائزر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے ان سے کام کے بارے میں تمام معلومات لیں ان کو آگاہ کیا آنے والے مسائل کے بارے میں ۔پھر میں نے ادھر سے اجازت لی اور واپس گھر کی طرف نکل پڑا ۔واپس گھر جانے سے پہلے گاڑی کی تھوڑی بہت مرمت کرانے تھی گھر میں گاڑی کی مرمت والی جگہ پر لے گیا وہ جانے کے بعد لے جاکر گاڑی کی مرمت کرائی ۔گاڑی کا آئل وغیرہ چینج کیا انجن کی ٹیوننگ کرائیں ۔اور پھر اس کے بعد تقریبا شام ٹائم میں گھر میں واپس آگیا ۔موسوعۃ بہت زیادہ کرنے کے بعد میں آج بہت زیادہ تھک گیا ہوں دوستو اللہ حافظ اپنا خیال رکھنا کل پھر انشاءاللہ ملیں گے

@yousafharoonkhan

@cryptokanoon