RE: Urdu community important instructions/guideline for every community members/specially related to vote buying
میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ بوٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے لیکن میں صرف اردو کمیونٹی ٹیم کا ممبر ہوں۔ اردو کمیونٹی تمام سٹیمیٹ فیملی کے لیے اردو بولنے والوں کی کمیونٹی ہے۔ مجھے 5% کا آئیڈیا پسند ہے لیکن ایک سوال ہے، بہت سے صارف انعام کو کمیونٹی اکاؤنٹ میں سیٹ کرنا بھول سکتے ہیں اس لیے میں ہر بوٹ صارف کو تجویز کروں گا کہ وہ سٹیم کی مائع رقم کمیونٹی اکاؤنٹ میں منتقل کرے جسے مقابلے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔
i personally think that bot using should not be allowed but i am just member of the urdu community team.urdu community is community for urdu speaker for all steemit family. i like the idea of 5% but there is question , many user can forget about to set the reward to community account so i would suggest to every bot user should transfer liquid amount of the steem to community account that should be use for contest .
but user should also take participate in club, and every bot user should delegate its SP to urdu community account ,
cc
@jessica566 MOD D- 2400| MOD| Club75
@tariqkhanpti MOD D.500|C75| verified✓
@urdu-community MOD Official Account
سب سے اہم ایشو جو تھا وہ یہ کہ میں نے تمام یوزر کی پروفاہل چیک کی تھی۔تمام یوزر ممبر تقریبا اپنی سٹیم پاور اور کلب میں شرکت کررہے تھے۔لیکن یہ بات درست ہے کہ یوزر کو جب سپورٹ ہی کم ملے گی اور تین ماہ میں بیس تیس سٹیمیٹ ہی نہ کما سکین تو کیسے لوگ روز پوسٹ لکھینگے۔ہمیں یوزر کو بہتر گاہیڈ کرنا ہے کیونکہ اسوقت اگر دیکھا جائے تو یوزر کمیوہنٹی کو اپنی ایس پی سونپ کر بیٹھے ہیں۔
واٹس ایپ میں یہی بات فاہنل ہوئی کہ تمام یوزر کمیوہنٹی کو ہر ماہ پچاس سے چالیس سٹیمیٹ دینگے اور کمیوہنٹی ان سٹیمیٹ کو مقابلہ جات کے انعقاد کے لیے استعمال کرے گی اور کمیوہنٹی ٹیم کے لیے ووٹ کے لیے بھی استعمال کرے گی
آپ سر دیکھینگے ہم سرمایہ کاری کرکے سٹیم خرید کر بھی پاور میں آضافہ کرینگے۔ آپ سر تعاون کرین۔
نے پہلے بھی گروپ میٹنگ میں کہا ہے کہ ہماری کمیوہنٹی کو سٹیم پاور کےطسلسلہ میں خود کفیل ہونا ہوگا۔جمشید کی بات درست ہے اور سر یوسف سے گزارش کہ کمیوہنٹی ممبران ضرور اردو کمیوہنٹی کو اپنی پاور سدینگے لیکن جب پاور ہوگی تو پاور ڈیلیگیٹ کرینگے جب ہوگی نہیں کیسے کرینگے۔یوزر کو جسطرح گروپ میں گاہیڈ کیاطگیا ہے کہ سرقہ مواد کے معاملہ میں کوئی رعایت نہ ہوگی۔ہرگ۔ہر یوزر جو بوٹ سے ووٹ لے گا وہ ہر ماہ پچاس سٹیم کمیوہنٹی کو فنڈ دے گا۔پچاس سٹیم سے کمیوہنٹی ٹیم کو ووٹ خرید کر دینگے اور مقابلہ جات کا