You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6/Shining with your own light.
السلام علیکم کیسی ہیں اپ میں امید کرتا ہوں ٹھیک ہوں گے اپ کی بات سے مجھے اپنی بات یاد اگئی ہے کہ جب ہم بھی کلاسز میں پڑھتے تھے ایک دو سال پہلے یونیورسٹی میں تو جب لیکچرر بور کرنے لگتا تھا تو ہم خود گپ شپ لگا کر اپنے ماحول کو بہتر کرتے تھے اور انجوائے کرتے تھے اپنی خوشیاں خود پیدا کرنے کے لیے ہمیں ہمت کرنی چاہیے اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو اگنور کرنی چاہیے خاص کر جب بات دوستوں کی ہو تب۔۔۔۔ اپ کے دوست اپ کی طرفداری کرتے ہیں تاکہ اپ چیزوں کو فیس کر سکیں یہ بہت ہی اچھی بات ہے اپ کے دوستوں کی ایسے دوست بہت کم ملتے ہیں میں اپ کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں