You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem6 months ago

@marianavila

جب ایک چراغ جل رہا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ایک اور چراغ جلا دیا جائے تو یہ دوسرے لوگوں کے لیے مزید اور بہترین روشنی پیدا کرتے ہیں انسانوں کی مثال بھی بالکل ایسی ہی ہے جب ایک انسان کا ٹیلنٹ کام کر رہا ہو اور اس کے ساتھ ایک دوسرے ٹیلنٹن انسان کو شامل کر لیا جائے تو وہ دونوں مل کر بہت اچھے سے کام کر سکتے ہیں اور لوگوں کو مستفید کر سکتے ہیں اور ان سے ان کی خود کی روشنی بھی بہت بڑھ سکتی ہے اپ نے بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے میں اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

Sort:  
 6 months ago 

Exactamente... No tenemos que apagar a nadie, tenemos que compartir nuestra Luz y el brillo se incrementará.