You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

@luimer79

اپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ میں ایک ایسی سیٹی میں رہتے
ہیں جہاں پر ہر کسی کو برابر چمکنے کی سہولتیں اور فیسلٹیز موجود ہوتی ہے اور مواقع ہوتے ہیں اب یہ انسان کے خود کی قابلیت پر ہے کہ وہ اس کو کس طرح سے لیتا ہے اور ان مواقع سے کتنا فائدہ حاصل کرتا ہے لیکن بعض دفعہ انسان بہت محنت کرتا ہے لیکن اپنی کامیابی کو اور روشنی کو حاصل نہیں کر سکتا وہ ان مواقع کو حاصل نہیں کر سکتا جو سوسائٹی میں سب کے لیے ہوتے ہیں شاید اس میں قسمت کی بات ہوتی ہے کہ کوئی کسی کا میں بہت جلد اگے نکل جاتا ہے اور کوئی بہت سال محنت کے باوجود بھی وہیں رہتا ہے اپ نے بہت اچھی باتیں شیئر کی ہیں اپ بھی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا سلامت رہے