You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia
ہیلو کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ بالکل ٹھیک کہا ہے کہ ہر انسان ہمیں کچھ نہ کچھ سکھا جاتا ہے جب ہم کسی کے کلوز ہوتے ہیں تو وہ کبھی ہمیں دکھ بھی دے جاتا ہے اور کبھی وہ ہمارے لیے سکھ کا باعث بنتا ہے۔ انسان کے لیے سیکھنے کا عمل ہے اس کی ساری زندگی اگر رہتا ہے سمجھدار لوگ وہی ہوتے ہیں جو باتوں کو جلدی پک کر لیتے ہیں اور سیکھ جاتے ہیں لوگ اپنے رویوں سے بھی ہمیں بہت کچھ سکھاتے ہیں۔
اپ کا شوہر اپ کو روشن کرنے میں مدد کرتا ہے۔اپ نو سال سے اس کے ساتھ ہے اور ان نو سالوں میں اس نے اپ کی بہت مدد کی ہے یہ بہت ہی اچھی بات ہے میں اپ دونوں کے لیے دعا گو ہوں۔
Saludos amigo, gracias por tu grata visita y nutrido comentario. Un gran saludo.