You are viewing a single comment's thread from:

RE: Shine News #6

in Shine with Steem13 days ago

@ikwal
@omarscott
@marvinvelasquez
@alanasteemit

تمام مخاطب کیے گئے ممبران کو میری طرف سے اس اچھی قلمکاری پر بہت داد

آپ نے اچھا لکھا ۔میں ایک شاعر ہو آپکی پوسٹ کو پڑھ کر خوشی ہوئی ۔

آپ نے ابتدا میں ایک بات کہی ۔
کے فیصلے کرنا بہت مشکل ہوتا ۔ اور وہ ہر صورت ِ حال میں۔
مگر دیکھیں آپکی بات سے متفق ہوں ۔ عقل مند آدمی مشکلوں سے دور نہیں جاتا وہ ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے ۔
وہ جانتا ہے ۔
اس کی کامیاب ذندگی ان مشکلوں کے بعدکے ۔
انسان دیکھیں بڑا طاقتور ور ہے ۔ مگر کبھی کبھار برے فیصلے کر دیتا ہے تو اس میں اسکو بڑا پچھتاوا ہوتا ہے ۔
ایک دانا شخص بڑے سوچوں وچار کے بعد ایک فیصلہ کرتا ہے ۔
اور سب سے بڑی چیز اپنے مقصد پر ڈٹ کے کھڑے ہو ۔
لڑتے رہیں مشکلوں کے ساتھ انسانوں سے نہیں ۔
ایک دن منزلِ مقصود تک پہنچ جائیں گے
اور وہ ایک شعر ہے
خود بخود ٹوٹ کر گرتی نہیں زنجیر کبھی ۔
بدلی جاتی ہے بدلتی نہیں تقدیر کبھی ۔